Shooting Volleyball News

Shooting Volleyball News اپنے میچ کی مکمل لائیو کوریج اور فل HD ویڈیوز اور فوٹوگرافی کےلیے رابطہ کریں 03455381091 ۔ شکریہ

مکمل لائیو کوریج فل HD ویڈیوز اور فوٹوگرافی جھلکیاں دیکھنے کے لیے ہمارے پیچ کو فالو کریں شکریہ

14/08/2025

آیا کنگ آف ڈیفنس فیصل عدنان بھٹی آکھدا میں آپ آگیا۔شوٹنگ والی بال دا سپر سٹار کھلاڑی کون کون بھٹی کے کی گیم کو پسند کرتا ہے



آگیا وہ میچ اب دبئی کے بعد چک بھون چکوال کلب کا گڑھ جس میں پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج مقابلہ ہونے جا رہا ہے چکوال کلب دب...
13/08/2025

آگیا وہ میچ اب دبئی کے بعد چک بھون چکوال کلب کا گڑھ جس میں پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج مقابلہ ہونے جا رہا ہے
چکوال کلب دبئی بمقابلہ جہلم تلہ گنگ کلب



تاریخی سالانہ شوٹنگ والی بال سپر فور ٹورنامنٹ منگلا پنڈوری ضلع جہلم جس میں پاکستان کے تمام سپر سٹار کھلاڑی موجود ہوں گے ...
13/08/2025

تاریخی سالانہ شوٹنگ والی بال سپر فور ٹورنامنٹ منگلا پنڈوری ضلع جہلم جس میں پاکستان کے تمام سپر سٹار کھلاڑی موجود ہوں گے تمام شوقین والی بال کو دعوت دی جاتی ہے انشاللہ تاریخی ٹورنامنٹ ہوگا



12/08/2025

فیصل بھٹی دی بدمعاشیاں بمقابلہ منہاس گوندل۔ زاہد کرنانہ ۔احتشام گوندل کی تباہی تاریخی شوٹنگ تاریخی ڈیفنس ہوگیا



کھیوڑہ پنڈ دادنخان جہلم کی سرزمین پر بڑا تاریخی شو میچ جس میں شانی گجر اور باسط خوشاب کا آمنا سامنا ہوگا تمام شوقین والی...
12/08/2025

کھیوڑہ پنڈ دادنخان جہلم کی سرزمین پر بڑا تاریخی شو میچ جس میں شانی گجر اور باسط خوشاب کا آمنا سامنا ہوگا تمام شوقین والی بال کو دعوت دی جاتی ہے انشاللہ تاریخی شو میچ اور تاریخی شوٹنگ ہوگی انشاءاللہ



10/08/2025

آیا جہلم کا اوبرتا کھلاڑی سائیں پرویز آف ڈھڈی پھپھرہ جس بہت کم وقت میں اپنی گیم سے اپنی پہچان اور بہت زیادہ فین بنائے اور اللہ تعالئ ہمارے بھائی کو اور زیادہ عزت سے نوازے ۔آمین




09/08/2025

فائنل میچ مہینوال کی تاریخی شوٹنگ چکوال اور جہلم کے کھلاڑیوں کی کمال کی شوٹنگ والی بال کا میدان جنگ بن گیا ۔مرزا ابیل ،رانا علی، سایئں پرویز،مرزا جازب،زین سرہانڈی ،رانا فرحان ،خورشید گجر،بشر شیرا، آصف گجر،باسط منہاس ۔باسط گجر ۔عزیز گجر، رافع گجر کی زبردست گیم

09/08/2025

*انتظار دی گھڑیاں ختم انشاءاللہ آج رات ٹھیک 9 بجے شوٹنگ والی بال سپر 6 ٹورنامنٹ ✌️ لاہور سٹیڈیم لاہور*
موسم بلکل صاف انتظامات جاری ہیں

*انتظار دی گھڑیاں ختم انشاءاللہ آج رات ٹھیک 9 بجے شوٹنگ والی بال سپر 6 ٹورنامنٹ ✌️ لاہور سٹیڈیم لاہور*
09/08/2025

*انتظار دی گھڑیاں ختم انشاءاللہ آج رات ٹھیک 9 بجے شوٹنگ والی بال سپر 6 ٹورنامنٹ ✌️ لاہور سٹیڈیم لاہور*

09/08/2025

خوشاب والے دا ایک دفعہ پھر سموٹ کلب نو چیلنج کلب گوندل صاحب اپنی پوری ٹیم لے کے ایا جے اپنا پورا بند جڑ کے اوے جے خوشاب کلب پہلا میچ سمٹ کلب بنا لے اور انشاءاللہ 10 بجے رائٹ ٹائم گراؤنڈ موجود ہوے گا گوندل صاحب چودری زید مظہر کر نانا صاحب اپنا فٹ ہو کے ایا جی پہلا میچ سمٹ کلب نال لاہور سٹیڈیم لاہور ہائے خوشاب تیرے رولے



08/08/2025

دبئی شو میچ کا اگلا چیلنج میچ پاکستان چک بھون سرپرست اعلیٰ چکوال کلب دبئی کی تیاریاں شروع ہوچکی ہے انشاللہ والی بال دی جنگ چکوال کلب دبئی کے سنگ



08/08/2025

انتظار کی گھڑیاں ختم انشاءاللہ کل رات لاہور سٹیڈیم لاہور شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ دیکھنا مت بھولیں انشاء اللہ گراؤنڈ کی تیاریاں جاری کسی بھی طرح کی غلط فوا پر نہیں جانا اشتہار پر دیے گئے نمبر پر رابطہ کر لیں

Address

Central Liverpool

Telephone

03455381091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shooting Volleyball News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shooting Volleyball News:

Share

Category