19/07/2025
گزشتہ سے پیوستہ:
تائچوت اور جاموقہ عارضی جیت کے نشے کے خمار سے باہر آئے تو انھیں ادراک ہوا کہ تموچن کو شکست سے دوچارکرنے کے لیئے صرف اسکا یورت جلانا کافی نہیں۔ وہ بوگاٹہ سے بھیڑوں کے عوض اتحاد کر کے کاری ضرب لگانے کی تیاری کر رہے تھے۔ دوسری طرف تموچن انکی چالوں کو سمجھنے کے باوجود گزری رفاقتوں کے سبب انکو ایک موقع دینا چاہتا تھا کہ وہ بھی عظیم فتح کے حصے دار بن کر قرولتائی میں باعزت منصب پائیں۔
/بلالیات/
20/07/25