Chattan News چٹان نیوز

Chattan News چٹان نیوز Chattan News " is Khyber Pakhtunkhwa based News organization.

About Short Documentaries,Talk Shows,Tourism,Current Affairs,History and Critical Stories and cultural programs for their audience,

جمیعت علمائے اسلام ضلع سوات کے سینئر نائب امیر  مفتی عارف اللّٰه یاغستانی  احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے ہے
11/04/2025

جمیعت علمائے اسلام ضلع سوات کے سینئر نائب امیر مفتی عارف اللّٰه یاغستانی احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے ہے

24/02/2025
سوات (لعل شیرخان سے) جمعیت علماء اسلام تحصیل کبل کا تعارفی اجلاس سوات عارف سردریاب ہوٹل ہزارہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ض...
17/02/2025

سوات (لعل شیرخان سے) جمعیت علماء اسلام تحصیل کبل کا تعارفی اجلاس سوات عارف سردریاب ہوٹل ہزارہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع سوات کے امیر مولانا سید قمر، ناظم عمومی محمد اعجاز خان، ناظم اول حافظ محمد ادریس، ناظم دوم فضل ربی، نائب امیر لیاقت خان عرف انس بابا، سیکرٹری اطلاعات صادق محمد، ناظم دفتر عمران خان اور ناظم مالیات فضل ہادی خان لالا نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں تمام ویلج کونسلز کے امراء و نظماء نے بھی شرکت کی۔باقاعدہ آغاز مولانا قاری رحمت اللہ کے تلاوت کلام پاک سے ہوا۔
تحصیل ناظم عمومی جناب محمد زادہ ثاقب نے اجلاس کا ایجنڈا جو عاملہ کے تعارف کے حوالے سے تھا پیش کیا۔امیر جمعیت علمائے اسلام تحصیل کبل مفتی عارف اللہ نے ضلعی قیادت کو جماعت کے طرف سے تحصیل کبل آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔ناظم عمومی ضلع سوات محمد اعجاز خان نے کہا کہ آپ لوگوں نے ہم پر اعتماد کیا ہے لیکن بات یہاں ختم نہیں ہوتی اب آگے بھی آپ نے ہمیں سپورٹ کرنا ہے اور اس جماعت کو ان شاءاللہ مشترکہ طور پر آگے لے جانا ہے اور سب سے پہلے جماعت سے اختلافات کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہوگی کیونکہ اختلافات جماعتی کاز کو کمزور بناتا ہے ناظم اول ضلع سوات حافظ محمد ادریس نے جماعتی نظم اور دستور پر روشنی ڈالی اور کہاں کہ ہم سب کی منزل ایک ہے، منزل تک پہنچنے کے لیے راستے پر اختلاف تو ہو سکتا ہے لیکن جو مقصد ہے اس پر اختلاف نہیں۔ ہم نے سب دوستوں کو ساتھ لے کر چلنا ہے اور جتنے ناراض ساتھی ہے ان کو منانا ہے۔امیر ضلع سوات مولانا سید قمر صاحب نے تربیت کے حوالے سے مفصل گفتگو کی اور کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت کے مختلف شعبے ہیں اور یہ شعبے فعال کیے بغیر ہم ترقی نہیں کر سکتے۔ انہوں نے خصوصاً مالیات کے شعبے پر زور دیا کہ ہماری جماعت کارکنوں کی تعاون سے چلتی ہے، مالیات کے بغیر نظام چلانا مشکل ہوتا ہے اس کے لیے ایک طریقہ کار موجود ہے امید ہے کہ آپ اسی پر عمل درآمد کرتے ہوئے اس شعبے کو فعال بنائیں گے۔ انہوں ویلج کونسل کو فعال کرنے پر بھی زور دیا اور فرمایا کہ جہاں جہاں تنظیمیں موجود نہیں یا موجود تو ہے لیکن فعال نہیں انہیں پہلی فرصت میں فعال کیا جائے تاکہ جماعتی کام احسن طریقے سے چلایا جاسکے۔ناظم عمومی محمد زادہ ثاقب نے ضلعی قیادت کے سامنے کچھ گذارشات و سفارشات پیش کیں جس پر ضلعی قیادت نے عمل درآمد کی یقین دھانی کرائی آخر میں ضلعی قیادت نے کامیاب اجلاس کے انعقاد پر تحصیل کبل کے تمام عاملہ کا شکریہ ادا کیا۔مفتی ثناء اللہ صاحب کی دعائیہ کلمات سے اجلاس کا اختتام ہوا۔

پی ٹی آئی اسمبلی سے مستعفی ہونے پر امادہ ہے  مولانافضل الرحمن کا اینکرز پرسن کیساتھ گفتگو
21/07/2024

پی ٹی آئی اسمبلی سے مستعفی ہونے پر امادہ ہے مولانافضل الرحمن کا اینکرز پرسن کیساتھ گفتگو

01/05/2024

مولانا فضل الرحمان نے فلسطین کا نفرنس میں اس رائی ل اور امریکہ کے خلاف کھلی جنگ کا اعلان کر دیا ۔زرداری اور شہباز کے پاس اتنا بھی اختیار نہیں کہ امریکہ مردہ باد کہے۔پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کی غیرت نہ جاگی مگر افرین ہے افریقہ پر کہ ۔۔۔؟ہم نے قسم کھائی ہے کہ جانوں پر کھیل کر حرمین شریفین اور مسجد اقضاکی حفاظت کریں گے ۔

01/05/2024

خوشخبری
فری ٹیوشن کلاسسز براۓ طلباء و طلبات کلاس 10th۔ کلاسز کا باقاعدہ آغاز 20 مئی بروز پیر سے ہوگا۔ البخاری سکول اینڈ کالج کانجو سوات
رابط نمبر: 03429555529 / 03109693943

29/04/2024
آگر کسی نے روکنے کی کوشش کی  سوائے اس کےکہ اپنے لئے مصیبت کو دعوت دیگاوہ عوام کی اس سیلاب کا راستہ نہیں روک سکے گا قائد ...
29/04/2024

آگر کسی نے روکنے کی کوشش کی سوائے اس کے
کہ اپنے لئے مصیبت کو دعوت دیگا
وہ عوام کی اس سیلاب کا راستہ نہیں روک سکے گا
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان 💪

شیرگڑھ : جمعیت طلباء اسلام ویلج شیرگڑھ1 نادر شیر کلے یونٹ کے زیر اہتمام مفتی عمران اللہ صاحب کے زیر سرپرستی اور صدر 1vc ...
25/04/2024

شیرگڑھ : جمعیت طلباء اسلام ویلج شیرگڑھ1 نادر شیر کلے یونٹ کے زیر اہتمام مفتی عمران اللہ صاحب کے زیر سرپرستی اور صدر 1vc محمد اسعداللہ و جنرل سیکٹری محمد موسی کے زیر صدارت میں کامیاب تربیتی اجتماع سے افاق خان و سابقہ صدر جمعیت طلباء اسلام پختونخوا جناب ذواذوالفقار علی عالم خطاب کر رہے ہیں

21/04/2024

پاکستان کو بنانے میں فوج کا کوئی کردار نہیں
مولانا فضل الرحمن کا پشین میں عوامی اسمبلی سے خطاب

Address

London Borough Of Hackney

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chattan News چٹان نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share