Tik TOK MÊ ∆ اتنا نہ سوچا کریں مجھے ∆
∆ آپ کا مسلہ نہیں ہو میں......😘 ∆

ہمیں کوئی فالو نہیں کرے گا کیونکہ میں فلسطینی کا مجاهد ہوں 😭 please follow me
09/10/2025

ہمیں کوئی فالو نہیں کرے گا کیونکہ میں فلسطینی کا مجاهد ہوں 😭 please follow me

09/10/2025

Viral Video .



09/10/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

17/07/2025

Funny Shorts Video



















Said Poetry.....💔😔.
17/07/2025

Said Poetry.....💔😔.

خاموش چہرہ..مگر سوال بہت بلند ہے یہ میری ہمسائی تھی۔۔۔۔۔اقراء بی بی — ایک جیتی جاگتی، مسکراتی، زندگی سے بھرپور لڑکی۔ایک ...
15/07/2025

خاموش چہرہ..مگر سوال بہت بلند ہے یہ میری ہمسائی تھی۔۔۔۔۔
اقراء بی بی — ایک جیتی جاگتی، مسکراتی، زندگی سے بھرپور لڑکی۔
ایک بیوی، ایک ماں بننے والی…
مگر شوہر اور سسرال کی در ندگی نے اِس کا چہرہ نوچ لیا، خواب چھین لیے، اور بالآخر سانس بھی چھین لی۔

آخری وقت تک اسپتال کے بستر پر سسکتی رہی…
ز خم چیخ چیخ کر کہتے رہے:

> "میں عورت ہوں… اور میں تمہاری خاموشی کی سزا بھگت رہی ہوں!"

میں گواہ ہوں اُس کی مسکراہٹوں کا…
میں گواہ ہوں اُس کی چیخوں کا بھی!

اور اب میں سوال کر رہا ہوں:

🕯️ کیا نکاح کے نام پر کسی بیٹی کو یوں مو ت کے حوالے کرنا ہمارا دین ہے؟
🕯️ کیا صرف بیٹی پیدا کر دینا کافی ہے، یا اسے بچانا بھی فرض ہے؟
🕯️ کیا عورت کےزخم صرف اس کی لا ش کے بعد اہم ہوتے ہیں؟

آج دل پھٹ رہا ہے…
جسم زندہ ہے، مگر ضمیردفن ہو چکا ہے!

اقراء بی بی… تم معاف کرنا!
ہم سب قا تل ہیں تمہارے۔
خاموشی کے، بے حسی کے، تماش بین ہونے کے…

📢 اگر تم ابھی بھی خاموش ہو، تو یاد رکھو:

> کل تمہاری بہن، تمہاری بیٹی، یا تم خود بھی ہوسکتے ہو…
ایک ہمسایہ





جس عورت میں یہ تین نشانیاں ہوں وہ پیار میں بہت جلدی پھنس جاتی ہے۔ پہلی نشانی... See more
15/07/2025

جس عورت میں یہ تین نشانیاں ہوں وہ پیار میں بہت جلدی پھنس جاتی ہے۔ پہلی نشانی... See more

15/07/2025

فرینڈ لسٹ کی کافی حد تک صفائی کردی ہے
جن کو یہ پوسٹ نظر آ رہی ہے وہ بہت خاص ہیں میرے لئے

New Movie 2025-  -  -  -  -   -  -  -  -  -  -  -  -  -  -  -  -  -  -  -  -  -  -  -   -  -  -  -  -  -  -  -  -  -  - ...
15/07/2025

New Movie 2025


-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
- [1]
-
-
-
-
-
- [2]

Address

London Borough Of Islington

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tik TOK MÊ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share