Kashmir Newsline

Kashmir Newsline Powered by the people, for the people of Kashmir. Your voice, your news.

29/06/2025

یکم جولائی عوامی مارچ — ڈڈیال، میرپور، بھمبر میں ہلچل!
احتجاج اے سی آفس یا وزیر کی رہائش؟
راجہ ناظم کشمیری کا خصوصی انٹرویو — کچھ دیر بعد

29/06/2025

اگر چند ماہ قبل کنڈکٹر تبدیل کرکے لوڈ مینجمنٹ کی جاتی تو مئی، جون، جولائی سکون سے گزر جاتے۔ نہ ٹرانسفارمر جلتے، نہ تیل اور کاپر ضائع ہوتا، نہ عوام کے لاکھوں روپے خرچ ہوتے، نہ احتجاج ہوتے۔ مگر افسوس، سب کچھ تباہ ہونے کے بعد اب نو ملین کی منظوری ہوئی ہے — وہ بھی مون سون کے آغاز پر، جب کام کرنا مزید مشکل ہوجاتا ہے۔ واقعی، ہمارے پالیسی سازوں کو وقت شناسی پر داد دینی چاہیے!

28/06/2025

دوہرا معیار، فنڈز کا جنازہ!200 گھروں کے نام پر 250 فیک بورنگ پراجیکٹ — 6 کروڑ کا فراڈ، عوام کا حق غصب! #پانی پر سیاست

12/06/2025

احمد آباد، انڈیا: لندن جانے والے مسافر طیارے کے کریش کا منظر، طیارے میں 240 کے قریب افراد سوار تھے

05/04/2025

صدر پاکستان صدر آزاد کشمیر دونوں بیمار اسلامیہ جمہوریہ پاکستان ریاست کشمیر میں خاندانی وراثت سیاست کا خاتمہ کب ممکن ہوگا

05/04/2025
05/04/2025

مرغیوں کا کاروبار ترقی کی منزلیں طے کر گیا عمران خان کے مشورے پر عملدرآمد شروع مرغیاں تو پال لی دوسرا مشورہ اب کٹے بھی پالیں گے پھر بچے دیں گے اور کاروبار پھیل جائے گا انشاللہ 🐓💪🔥

05/04/2025

Media office Dadyal

05/04/2025

Dadyal City

07/10/2023

دس اکتوبر مہنگائی بجلی بلوں میں اضافہ کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں خواتین احتجاج کرنے جا رہی ہیں

29/09/2023

عوامی حقوق ایکشن کمیٹیوں کے رہنماوں کے خلاف آزاد حکومت کی طرف سے ایف آئی آر درج کرنے کا سلسلہ جاری حالات کشیدگی کی طرف جاتے دیکھائی دے رہے ہیں

05/09/2023

ڈڈیال پہیہ جام شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری

Address

London Borough Of Islington

Telephone

+923009866338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Newsline posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Newsline:

Share