PK VINES TV

PK VINES TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PK VINES TV, Digital creator, new York, London Colney.

it's your page and can be share anything you send in inbox, please feel free to send any vedio , pic or articles to post it with your name
the trust of customer
best customer support

10/10/2025

12 بجے اجلاس شروع ہوگا
پہلے عدم اعتماد ہوگا پھر وزیراعلی سہیل افریدی کا انتخاب ہوگا
جاگتے رہنا

09/10/2025

سینیٹر مشتاق احمد پاکستان پہنچ گئے
شاندار استقبال

09/10/2025

مشتاق احمد خان صاحب پاکستان کے طرف روانهSee....more # #

09/10/2025

پشاور: اپنے قائد و بانی تحریک انصاف عمران خان کو رہا کرانا میرا پہلا مقصد ہوگا
نامزد وزیر اعلی سہیل آفریدی کا پہلا بیان✌️🔥

08/10/2025

انصافینز کا mood آج سوشل میڈیا پر 😅 🤣

08/10/2025

باقی کارکردگی زیرو پنجابی بھائیوں صرف
‏میں میں میں میں میں میں میں میں میںمیں میں 😂
پر گزارہ کریں

08/10/2025

‏عمران خان صاحب نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلی کے سے عہدے ہٹا دیا
کے پی کے نئے وزیراعلی سہیل افریدی ہوں گے

08/10/2025

‏علی امین گنڈاپور کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا، یہ تمام افواہیں پارٹی کو تقسیم کرنے کی سازش ہیں، بیرسٹر گوہر

ان شاءاللہ جلد پاکستان اور بنگلہ دیش میں ایک دفاعی معاہدہ ہونے جا رہا ہے ۔ یہ تاریخی معاہدہ دونوں ملکوں کو ایک بار پھر ب...
08/10/2025

ان شاءاللہ جلد پاکستان اور بنگلہ دیش میں ایک دفاعی معاہدہ ہونے جا رہا ہے ۔ یہ تاریخی معاہدہ دونوں ملکوں کو ایک بار پھر بہت قریب کردے گا ۔ معاہدے کے مطابق دونوں ملک کسی تیسرے فریق کی جارحیت سے نمٹنے کیلئے ایک دوسرے کے ملٹری اثاثے استعمال کرسکیں گے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعلیٰ سیاسی برداشت اور انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی ک...
05/10/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعلیٰ سیاسی برداشت اور انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان سے رابطہ کیا اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ ان اور ان کے اہلِ خانہ کی سیکیورٹی ہرگز واپس نہیں لی جائے گی۔

وزیراعلیٰ نے آئی جی پولیس کو واضح ہدایت جاری کی کہ ایمل ولی خان کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کمی یا تبدیلی ہرگز نہ کی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایمل ولی خان اور ان کے خاندان پر ماضی میں حملے ہو چکے ہیں، اس لیے کسی کی جان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ ہم اصولوں کی سیاست کرتے ہیں اور کسی کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میری ہدایت پر ایمل ولی خان کی سیکیورٹی بند نہیں کی گئی، اور اس وقت بھی خیبرپختونخوا پولیس ان کے ساتھ تعینات ہے۔ وزیراعلیٰ نے وفاقی حکومت کے طرزِ عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں وفاقی حکومت کا اختیارات کا ناجائز استعمال ناقابلِ قبول ہے۔

وزیراعلیٰ کا یہ اقدام سیاسی رواداری اور انسانی ہمدردی کی بہترین مثال ہے، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت سیاست نہیں، عوام کی حفاظت کو ترجیح دیتی ہے۔

شوکت میر❤کشمیر میں کتابوں کی دکان چلاتاہے عوام کے حقوق کیلئے ڈٹ گیا اور جیت گیابیشک غیرت مندوں کا اللہ ساتھی ہوتاہے
04/10/2025

شوکت میر❤
کشمیر میں کتابوں کی دکان چلاتاہے عوام کے حقوق کیلئے ڈٹ گیا اور جیت گیا
بیشک غیرت مندوں کا اللہ ساتھی ہوتاہے

وہ جو ٹی وی پہ بیٹھ کر کشمیری راہنماؤں کو بھارت کا ایجنٹ قرار دے کر ان کے مطالبات تسلیم نہ کرنے کی بھڑک لگا رہا تھا ، وہ...
04/10/2025

وہ جو ٹی وی پہ بیٹھ کر کشمیری راہنماؤں کو بھارت کا ایجنٹ قرار دے کر ان کے مطالبات تسلیم نہ کرنے کی بھڑک لگا رہا تھا ، وہ انھی راہنماؤں کے سامنے سر جھکائے معاہدے پہ سائن کرنے پہ مجبور ہو گیا۔ یہ ہوتی ہے عوامی طاقت۔

Address

New York
London Colney
10001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK VINES TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PK VINES TV:

Share