
24/04/2025
پاک بھارت کشیدگی اپڈیٹس
1۔پہلگام واقعہ کے بعد بھارت نے دریائے چناب اور دریائے جہلم کا پانی روک دیا
2۔بھارت نے حکومت پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ X بھارت میں بلاک کردیا
3۔پاکستانی حکومت نے پاکستان نیوی کو بحیرہ عرب میں اپنی حدود میں میزائل ٹیسٹ کرنے کی اجازت دے دی
#مــــــــــارخــــــــــور