It's Malik

It's Malik Keep your struggle A secret,
Until you succeed.

18/06/2025

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک تم یہودیوں سے جنگ نہ کرو۔ یہاں تک کہ جب کوئی یہودی (شکست کھا کر) کسی پتھر کے پیچھے چھپے گا تو وہ پتھر بھی کہے گا: اے مسلمان! میرے پیچھے ایک یہودی چھپا ہوا ہے، اسے قتل کر دو۔" (صحیح بخاری و صحیح مسلم)

17/06/2025

توکل یہ نہیں کہ ہم خود کچھ بھی نہ کریں اور بس اتنا ہی کہہ دیں کہ اللہ تعالیٰ ہی ہمارے معاملات دیکھ لے گا۔ بلکہ تمام وسائل استعمال کرتے ہوئے، اپنی کوشش کر جانا، اسکے ساتھ یہ ایمان رکھنا کہ اللہ کی مدد شاملِ حال ہوگی تو ہمارے معاملات اپنی تکمیل تک پہنچیں گے۔ یہ اصل توکل ہے۔🤍

17/06/2025

قلوبٌ لا تُبدلها الأيام، ولا تُغيرها المسافات 🫀
کچھ دل ایسے ہوتے ہیں جنہیں نہ وقت بدلتا ہے، نہ فاصلے۔🌸🤍

25/05/2025

جب آپ پریشان ہوں، یا پھر کسی بڑی مصیبت میں ہوں. آپ درود پاک پڑھیں۔ آپ کا ہر کام آسان ہو جاۓ گا۔ درود پاک کثرت سے پڑھیں ۔ آپ کو رنگ لگ جاۓ گا. درود پاک کی کثرت سے آپ کو ہر جگہ عزت ہی عزت ملے گی۔ درود پاک پڑھیں ، اور پڑھواتے رہیں۔

صَلَّی اللّٰهُ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِهٖ وَسَلَّمَ

25/05/2025

اعمال کی بنیاد پر سکون یا عذاب ؟

رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا
قبر یا تو جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہوتی ہے یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا
[سنن ترمذی: ۲۴۶۰]

25/05/2025

وہ جب نوازنے پر آتا ہے تو وہاں سے عطا کردیتا ہے جہاں سے انسان کو گمان بھی نہیں ہوتا بیشک ہمارا رب بڑا ہی کریم ہے
❤️

25/05/2025

ہم ضرور تمہیں اچھے اور بُرے حالات سے آزمائیں گے۔ (القرآن)

25/05/2025

نیکی کا حکم دینے اور برائی سے منع کرنے والے جنت الفردوس میں ہوں گے۔ ان شاءاللہ 🤍

25/05/2025

پیارے اللّٰه!
میں آپ سے وہ ایمان مانگتی ہوں،
جو میرے دل میں رچ جائے۔
میں چاہتی ہوں میرے جانے کے بعد مجھے اس حوالے سے یاد رکھا جائے:

"وہ اللّٰه سے محبت کرنے والی بندی تھی "🫀

25/05/2025

اے اللہ
مجھے آنے والے بہترین دن عطا فرما
اور میرے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے میں خوش ہو جاؤں
مجھے ذہنی سکون عطا فرما میرے مالک
اور میرے معاملات کو آسان کر دے-
آمین ثم آمین!

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when It's Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share