15/08/2025
۔اِنٌَالِلٌٰہِ وَاِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْن
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت
انتہائی دکھ کے ساتھ یہ خبر شئیر کی جارہی ہے کلاہ اٹھروئیں (محلہ کٹھوکلہ ) محمد عبداللہ ،غلام نبی (لوٹن) اور عابد علی عابد (سپین ) کے والد محترم محمد صادق وفات پا گئے ہیں وہ چند ماہ سے صاحب فراش تھے
انتہائی شریف اور سادہ طبعیت کے مالک تھے
اللّه تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسمانگان کو صبر جمیل عطا فرمائے