Breaking Point

Breaking Point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Breaking Point, Media/News Company, Cranbrook Road Ilford, London.
(1)

Breaking Point is Pakistan's leading digital media platform, providing comprehensive coverage of current affairs and in-depth political analysis from across Pakistan.

یہاں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔ حیدر آباد کا ہر وہ ایم پی اے اور ایم این اے جو تحریک انصاف سے نہیں ہے وہ چور ہے، ...
06/09/2026

یہاں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔ حیدر آباد کا ہر وہ ایم پی اے اور ایم این اے جو تحریک انصاف سے نہیں ہے وہ چور ہے، ڈاکو ہے اور لٹیرا ہے۔ کل پنجاب کی جعلی وزیر اعلیٰ نے بیان دیا ہے تو حیدر آباد والو مجھے بتاؤ کیا آپ دہشتگرد ہو؟ اُس وزیر اعلیٰ کو اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہیے" سہیل آفریدی

یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے۔۔عمران خان کبھی بھی معافی نہیں مانگے گا یہ سب کے سب عمران ...
06/09/2026

یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے۔۔عمران خان کبھی بھی معافی نہیں مانگے گا یہ سب کے سب عمران خان سے معافی مانگیں گے۔
نورین خان

کراچی میں موجود صحافی فیض اللہ کا سندھ میں عمران خان کی مقبولیت پر اہم گفتگو
06/09/2026

کراچی میں موجود صحافی فیض اللہ کا سندھ میں عمران خان کی مقبولیت پر اہم گفتگو

عوامی ریفرینڈم نمبر 1کیا پاکستانی ملٹری جنرلز  اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیاست میں کردار ادا کرتے ہیں؟1: Yes2: No
06/09/2026

عوامی ریفرینڈم نمبر 1
کیا پاکستانی ملٹری جنرلز اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیاست میں کردار ادا کرتے ہیں؟
1: Yes
2: No

"ریاست کے فیورٹ" مریم نواز جیسا بیان کسی بھی اور سیاسی لیڈر نے دیا ہوتا تو اب تک ملک بھر میں مقدمے ہوتے، ن لیگ کے سیاستد...
06/09/2026

"ریاست کے فیورٹ" مریم نواز جیسا بیان کسی بھی اور سیاسی لیڈر نے دیا ہوتا تو اب تک ملک بھر میں مقدمے ہوتے، ن لیگ کے سیاستدان پریس کانفرنس کر کے غدار بتاتے، لیکن اب ریاستی بیانیہ تباہ کرنے پر مکمل خاموشی ہے" احمد وڑائچ

06/09/2026

سندھ میں پولیس اور تحریک انصاف کے قیادت کے درمیان شدید لڑائی، حالات خراب، پولیس بھاگ گئی

عمران خان کی پیشنگوئی
06/09/2026

عمران خان کی پیشنگوئی

ذرائع انتہائی وثوق سے کہہ رہے ہیں کہ  وزیراعلی سہیل آفریدی کی شرط کے مطابق ان کی عمران خان سے اڈیالہ میں ملاقات متوقع ہے...
06/09/2026

ذرائع انتہائی وثوق سے کہہ رہے ہیں کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کی شرط کے مطابق ان کی عمران خان سے اڈیالہ میں ملاقات متوقع ہے ، لیکن ملاقات کو آف ریکارڈ رکھا جائے گا سہیل آفریدی اور علیمہ خان اکھٹے عمران خان سے ملاقات کریں گے ، جس کے بعد مشاورت سے پریس کانفرنس کی جائے گی" صحافی یاسر حسین

صحافی بلال غوری کو  فیصل نصیر کو "کھڈے لائن" لگانے کے دعویٰ کرنے ہر گرفتار کر لیا، صحافی نے دعویٰ کیا کہ میجر جنرل فیصل ...
06/09/2026

صحافی بلال غوری کو فیصل نصیر کو "کھڈے لائن" لگانے کے دعویٰ کرنے ہر گرفتار کر لیا، صحافی نے دعویٰ کیا کہ میجر جنرل فیصل نصیر کو کھڈے لائن لگا دیا گیا ہے، جس پر این سی سی آئی اے نے پیکا ایکٹ کے تحت "گمراہ کن" معلومات پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے ایف آئی آر درج کر لی اور انہیں گرفتار کر لیا

میں مریم نواز کا نہ انٹرویو دیکھتا ہوں نہ اسکی کوئی تقریر سنتاہوں یہ میری ذہانت کی توہین ہے" منیر احمد
06/09/2026

میں مریم نواز کا نہ انٹرویو دیکھتا ہوں نہ اسکی کوئی تقریر سنتاہوں یہ میری ذہانت کی توہین ہے" منیر احمد

Address

Cranbrook Road Ilford
London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Breaking Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Breaking Point:

Shortcuts

Share