Lakki TV

Lakki TV Every news, comments, regional videos, art and literature
(1)

انگلینڈ کی محنت کش یہ ضعیف المعر خاتون ڈینی گزشتہ روز پاکستان انگلینڈ میچ کے دوران پورا دن بارش میں بیٹھ کر دھاگے سے جرس...
31/08/2026

انگلینڈ کی محنت کش یہ ضعیف المعر خاتون ڈینی گزشتہ روز پاکستان انگلینڈ میچ کے دوران پورا دن بارش میں بیٹھ کر دھاگے سے جرسی سی رہی تھی میچ کے بعد اس کو خصوصی طور پر لارڈز کرکٹ گراؤنڈ مین میڈیا افس میں مدعو کیا گیا اس سے سوال ہوا کہ پورا دن آپ بیٹھی رہی لنچ بھی آپ اپنے ساتھ لائی تھی بارش میں بیٹھی رہی جب تک کھیل ختم نہیں ہوا۔

ڈینی نے کہا میں ہاتھوں سے جرسیاں بناکر فروخت کرتی ہوں میچ دیکھنی آئی ساتھ میچ بھی دیکھ رہی تھی اور اپنا کام بھی کیونکہ اگر بغیر کام کے میں بیٹھ جاتی تو میرا دن ضائع ہوجاتا میں صرف ٹیسٹ کرکٹ دیکھتی ہوں ٹیسٹ کرکٹ سے بہت پیار ہے مجھے میں نے پانچ دن کیلئے ٹکٹ لیا ہے ۔
جس پر فوری طور پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اس کے ٹکٹ کے تمام پیسے واپس کردئیے اور اس کو باقی دنوں کیلئے اور تیسرے آخری ٹیسٹ میچ کیلئے وی آئی پی انکلوزر کا اسپیشل پاس دے دیا اور جو لنچ انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو دیا جائے گا وہی اس کو بھی دیا جائے میچ کے احتتام پر لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی طرف سے اس کو اسپیشل ایوارڈ بھی دیا جائے گا اور اسکی تصویر بھی لارڈز گراؤنڈ میں لیجنڈ کرکٹر کیساتھ لگایا جائے گا.

دوسری طرف ہم نے اپنی خواتین باعزت روزگار کی بجاۓ بینظیر انکم سپورٹ کی قطاروں میں لگادیا ہے

مغوی پولیس اہلکار صدر خالد خان کے ہمراہ۔۔۔
29/08/2026

مغوی پولیس اہلکار صدر خالد خان کے ہمراہ۔۔۔

ریلوے کا معاہدہ مبارک ہو! لیکن سوال یہ ہے: یہ ریل کس کے لیے ہے؟آج وفاق اور صوبہ مل کر ریلوے کے نئے خواب بیچ رہے ہیں۔ پشا...
26/08/2026

ریلوے کا معاہدہ مبارک ہو! لیکن سوال یہ ہے: یہ ریل کس کے لیے ہے؟

آج وفاق اور صوبہ مل کر ریلوے کے نئے خواب بیچ رہے ہیں۔ پشاور، مردان، نوشہرہ، چارسدہ سب کو ٹریک ملے گا۔ بہت اچھی بات ہے۔

لیکن کوہاٹ ٹنل کے اس پار جو 11 اضلاع سانس لے رہے ہیں — *کوہاٹ، کرم، اورکزئی، ہنگو، کرک، بنوں، شمالی وزیرستان، لکی مروت، ٹانک، جنوبی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان* ان کے لیے کیا ہے؟

صدیوں سے یہی رویہ ہے۔ صوبائی دارالحکومت ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کرتا ہے۔

ریلوے؟ نہیں۔

موٹروے؟ نہیں۔

یونیورسٹیاں؟

ہسپتال؟

امن؟ وہ بھی نہیں۔

کیا دنیا بھر کے انسانوں کے لیے ریلوے ہے اور جنوبی اضلاع کے لوگ انسان نہیں؟ کیا ہم میں اچھے برے کی تمیز نہیں؟
معنقول

جواد احمد ولد اکبرزمان اج اسلام اباد بارہ کہو سے لاپتہ ہوچکا ہے گھر والوں کے مطابق اسکا دماغی توازن درست نہیں اور علاج ک...
25/08/2026

جواد احمد ولد اکبرزمان اج اسلام اباد بارہ کہو سے لاپتہ ہوچکا ہے گھر والوں کے مطابق اسکا دماغی توازن درست نہیں اور علاج کیلٸے اسلام اباد لے جایا گیا تھا انکا تعلق حقداد اباد لکی سٹی سے ہے۔

نصیر اللہ ولد عبدلحلیم شاہ لنگرخیل لکی مروت کا شناختی کا اوریجنل شناختی کارڈ لکی سٹی میں گم ہوا ہےملنے پہ رابطہ کریں۔031...
25/08/2026

نصیر اللہ ولد عبدلحلیم شاہ لنگرخیل لکی مروت کا شناختی کا اوریجنل شناختی کارڈ لکی سٹی میں گم ہوا ہے
ملنے پہ رابطہ کریں۔
03120947038

23/08/2026

کل صبح ایک مہران گاڑی اسلام اباد جارہی ہے اگر کسی سواری نے جانا ہے تو رابطہ کریں۔
03119473797

ایک دن میں 10 ختم قرآن پاک مکمل کئے گئے ، ماشاءاللہ  گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول تاجہ زئی ( ضلع لکی مروت ) میں پرنسپل تاج...
22/08/2026

ایک دن میں 10 ختم قرآن پاک مکمل کئے گئے ، ماشاءاللہ

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول تاجہ زئی ( ضلع لکی مروت ) میں پرنسپل تاج محمد صاحب کے زیر نگرانی اور خصوصی دلچسپی سے اساتذہ کرام صاحبان اور طلبہ نے مشترکہ طور پر ختم قرآن پاک کا اہتمام کیا اور 10 ختم قرآن پاک مکمل کر لئے۔ 10 ختم قرآن پاک مکمل کرنے کے بعد خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا اور طلبہ، ان کے والدین اور رشتہ داروں، امن ، علاقے میں دشمنیوں کے خاتمے اور صلح کے ذریعے بھائی چارے، پوری امت مسلمہ کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ اللّٰہ پاک قبول فرمائے آمین*

22/08/2026

رابطہ نمبر
03178044034

21/08/2026

مجھ سے کچھ سلے ہوئے رومال، بچوں کے کچھ کپڑے۔ لکی ایکسینج سے اولڈ کچہری کے درمیان موٹر سائیکل سے گر گئے ہے۔ جسکسی کو مل جائے تو رابطہ کریں۔ شکریہ
03110920413

امام مسجد سے انوکھی محبت ، مردان میں مقتدیوں کا مولوی صاحب کو الیکٹرک سکوٹی کا تحفہ۔۔۔
18/08/2026

امام مسجد سے انوکھی محبت ، مردان میں مقتدیوں کا مولوی صاحب کو الیکٹرک سکوٹی کا تحفہ۔۔۔

Address

London

Telephone

+923138562626

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category