Friends super league -Mohra

Directions Website

Friends super league -Mohra 🏆 Cricket | Passion | Competition
📢 Match Updates • Results • Highlights
🔥 Promoting Cricket & Sportsmanship

Best of luck ,,MPL
25/08/2026

Best of luck ,,MPL

اذیت،مصیبت،ملامت،بلائیں تیرے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا،غیر سیاسی،،،،،،
11/06/2026

اذیت،مصیبت،ملامت،بلائیں
تیرے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا،
غیر سیاسی،،،،،،

Rules and regulations FSL 2K26
23/05/2026

Rules and regulations

FSL 2K26

السلام و علیکم امید ہے تمام بھائی خیریت سے ہوں گےٹورنامنٹ انتظامیہ کی مشاورت سے ٹیمز کو تین گروپز میں تشکیل دیا گیا ہے ج...
23/05/2026

السلام و علیکم امید ہے تمام بھائی خیریت سے ہوں گے
ٹورنامنٹ انتظامیہ کی مشاورت سے ٹیمز کو تین گروپز میں تشکیل دیا گیا ہے
جیسا کہ تین دن کے میچز کا شیڈول آپ کے سامنے ہے یہ تمام میچز کمیٹی کی مشاورت سے رکھے گئے تو ان میں کسی قسم کا رد و بدل ممکن نہیں
تمام ٹیمز سے گزارش ہے کہ نظم و ضبط کا خیال رکھتے ہوئے وقت کی پابندی کریں جو ٹیم وقت پر نہیں پہنچے گی اس صورت میں پوائنٹس دوسری ٹیم کو دے دیے جائیں گے۔
ایک کامیاب ٹورنمنٹ میں آپ تمام ٹیمز کا اہم کردار رہے گا ،
شُکریہ

پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہے،زمین پر بیٹھ کر کیا اسمان دیکھتا ہے،جی ہاں موہڑہ سپر کنگ اتر رہی ہے میدان میں اس بار ف...
20/05/2026

پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہے،
زمین پر بیٹھ کر کیا اسمان دیکھتا ہے،

جی ہاں
موہڑہ سپر کنگ اتر رہی ہے میدان میں اس بار فرینڈز سپر لیگ سیزن فور میں،
جس کی قیادت کر رہے ہیں وقاص عباسی، وائس کیپٹن ہیں معروف کرکٹر اسامہ عباسی فرام بائیوٹ،
میں اپنی طرف سے ٹورنامنٹ انتظامیہ کی طرف سے موہڑہ سپر کنگ کو ٹورنامنٹ میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش امدید کہتا ہوں
میری تمام تر نیک خواہشات کیپٹن وقاص عباسی اینڈ کمپنی کے ساتھ ہیں،

مت بیٹھ آشیاں میں پروں کو سمیٹ کر کر حوصلہ کشادہ ،فضا میں اڑان کا،جی ہاں فرینڈز سپر لیگ سیزن فور میں ایک اور شاندار ٹیم ...
19/05/2026

مت بیٹھ آشیاں میں پروں کو سمیٹ کر
کر حوصلہ کشادہ ،فضا میں اڑان کا،

جی ہاں فرینڈز سپر لیگ سیزن فور میں ایک اور شاندار ٹیم کی انٹری،
ائی کے ٹائیگر نکر موجوال اس بار ارہی ہے ایک نئے عزم جوش اور ولولے کے ساتھ،
ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں جواد جی ڈی
میں اپنی طرف سے ٹیم انتظامیہ کی طرف سے ائی کے ٹائیگر نکر موجوال کو فرینڈ سپر لیگ سیزن فور میں دل کی اتھا گہرائیوں سے خوش امدید کہتا ہوں،میری تمام تر نیک خواہشات ائی کے ٹائیگر نکر موجوال کے ساتھ ہیں،
Best of luck 🤞

منزل سے اگے بڑھ کر منزل تلاش کر،مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر،،جی ہاں اس بار برادر کرکٹ کلب جونیئر ان ایکشن ہوگی ...
19/05/2026

منزل سے اگے بڑھ کر منزل تلاش کر،
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر،،
جی ہاں اس بار برادر کرکٹ کلب جونیئر ان ایکشن ہوگی فرینڈز سپر لیگ سیزن فور میں
میری تمام تر نیک خواہشات کیپٹن افضال عباسی اینڈ کمپنی کے ساتھ ہیں،
Best of luck boy's,,

Address

Hounslow
TW47NU

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends super league -Mohra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share