Himayat ullah

Himayat ullah 𝐈𝐟 𝐲𝐨𝐮 𝐠𝐞𝐭 𝐭𝐢𝐫𝐞𝐝
𝐋𝐞𝐚𝐫𝐧 𝐭𝐨 𝐫𝐞𝐬𝐭
𝐍𝐨𝐭 𝐭𝐨 𝐠𝐢𝐯𝐞 𝐮𝐩🔥🖤

‏جو ہم پر گزرے تھے رنج سارے جو خود پر گزرے تو لوگ سمجھے
11/10/2025

‏جو ہم پر گزرے تھے رنج سارے
جو خود پر گزرے تو لوگ سمجھے

مولانا وحید الدین خان سے کسی نے پوچھا کہ حضرت یہ ثانیہ مرزا نیکر پہن کر کھیلتی ہیں، بطور مسلمان کیا یہ لباس انکے لیے موز...
07/10/2025

مولانا وحید الدین خان سے کسی نے پوچھا کہ حضرت یہ ثانیہ مرزا نیکر پہن کر کھیلتی ہیں، بطور مسلمان کیا یہ لباس انکے لیے موزوں ہے ؟

مولانا نے کہا, جب ثانیہ مرزا مجھ سے اپنے لباس کے مناسب یا غیر مناسب ہونے کے متعلق سوال کریں گی تو انکو بتا دونگا، آپکو کسی اور کے لباس کے متعلق فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے زیادہ تر سوالات اور خیالات دوسروں پر ہی نگاہ رکھنے کے ہوتے ہیں!
#منقول
゚viralシ

میں بھی سینیٹر مشتاق احمد کے ساتھ فلسطین جانا چاہتا تھا لیکن گھر والوں نے  مجھے بازار سے دہی لینے بھیج دیا۔زید حامد
03/10/2025

میں بھی سینیٹر مشتاق احمد کے ساتھ فلسطین جانا چاہتا تھا لیکن گھر والوں نے مجھے بازار سے دہی لینے بھیج دیا۔

زید حامد

اگلوں نے فلسطین اور پٹرول کی قیمت ایک وقت میں چھیڑ کر ہر چابی والی چیز کو بیک وقت چیلنج کر دیا ہے
01/10/2025

اگلوں نے فلسطین اور پٹرول کی قیمت ایک وقت میں چھیڑ کر ہر چابی والی چیز کو بیک وقت چیلنج کر دیا ہے

تاریخ گواہ ہے کہ ہرانٹرنیشنل  فورم پر ہمارے ہر حکمران کا قرآن پاک کے تلاوت کے دوران زبان ادھر اودھر ہو جاتی ہے۔
28/09/2025

تاریخ گواہ ہے کہ ہرانٹرنیشنل فورم پر ہمارے ہر حکمران کا قرآن پاک کے تلاوت کے دوران زبان ادھر اودھر ہو جاتی ہے۔

27/09/2025

پاکستانیوں کے لیے بری خبر🚨
پاکستان پر قرضوں کا بوجھ خطرناک حد تک بڑھ گیا ،،
ہر پاکستانی 3لاکھ 18 ہزار مقروض ہو گیا ،،

25/09/2025

کیا بکواس
پاکستانی میڈیا کہہ رہا سٹاک ایکسچینج آسمان پھاڑ کر اوپر نکل گئی اور عالمی بینک کہہ رہا پاکستان میں غربت بڑھ رہی ہے
😐,

انڈین کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں سعودی کرکٹ ٹیم کو شرمناک شکشت پر ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں سائیں                ...
22/09/2025

انڈین کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں سعودی کرکٹ ٹیم کو شرمناک شکشت پر ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں
سائیں














22/09/2025

ٹیم کی خراب کارگردگی ولی عہد محمد بن سلمان نے محسن نقوی کو عہدے سے ہٹا دیا 😆

اڈیالہ جیل میں بیٹھے شخص کو کیا پتہ کہ ملک ترقی کررہا ہے
21/09/2025

اڈیالہ جیل میں بیٹھے شخص کو کیا پتہ کہ ملک ترقی کررہا ہے

چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین منتخب، چوہدری شجاعت کے چیئرمین بننے سے ملک میں باڈی بلڈنگ کے ایک...
20/09/2025

چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین منتخب، چوہدری شجاعت کے چیئرمین بننے سے ملک میں باڈی بلڈنگ کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا

20/09/2025

پاکستان میں مساجد اور مدارس شہید کرنے والے اب حرمین شریفین کی حفاظت
کریں گے ؟
یا ریال کے پیچھے ہیں سب

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Himayat ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share