Himayat ullah

Himayat ullah 𝐈𝐟 𝐲𝐨𝐮 𝐠𝐞𝐭 𝐭𝐢𝐫𝐞𝐝
𝐋𝐞𝐚𝐫𝐧 𝐭𝐨 𝐫𝐞𝐬𝐭
𝐍𝐨𝐭 𝐭𝐨 𝐠𝐢𝐯𝐞 𝐮𝐩🔥🖤

Today the best 🔥🔥🔥                                                     Maleeka Bokhari Qasim Khan Suri Usman Dar Musarra...
29/06/2025

Today the best 🔥🔥🔥












Maleeka Bokhari Qasim Khan Suri Usman Dar Musarrat Jamshed Cheema Dr. Arif Alvi Zartaj Gul Wazir PTI Maria Memon Omar Ayub Khan Kashif Abbasi fans Sameera Butt

23/06/2025

امریکہ ہمیشہ ایر/ان کے فوجی جرنیل کیوں ٹار/گٹ کرتے ہیں
اس لیے کہ وہاں جرنیل میرٹ پر بنائے جاتے ہیں
امریکہ کے کہنے پر نہیں بنائے جاتے ۔

22/06/2025

لاکھ نہیں، کروڑ نہیں، ارب نہیں، پنجاب حکومت کا آڈٹ رپورٹ میں ایک سال میں دس کھرب کی کرپشن کا انکشاف،
کمنٹ 👇

22/06/2025

پاکستان کو چاہئے ٹرمپ تنہا نوبل پرایز کا حقدار نہیں ، ساتھ میں نیتن یاہو کو بھی نامزد کیا جاۓ ۔دونوں کی کارکردگی برابر ہے

21/06/2025

ٹرمپ غزہ میں بمباری کو 8 دفعہ ویٹو کر چکا ہے
لیکن پاکستان ٹرمپ کو امن کا نوبل پرائز کی سفارش کررہا ہے

20/06/2025

صدر ٹرمپ نے ظہر کی نماز جنرل عاصم منیر کی امامت میں ادا کی جس میں حافظ صاحب نے دو رکعت میں اتحادالمسلمین کی آیات کریمہ پڑھی
ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت سری لنکا کے بعد نیپال نے بھی روس سے سستا تیل خرید لیا جبکہ امریکہ نے پاکستان سے سستے لوگ خرید لئے ۔ 🙄🤭
20/06/2025

بھارت سری لنکا کے بعد نیپال نے بھی روس سے سستا تیل خرید لیا جبکہ امریکہ نے پاکستان سے سستے لوگ خرید لئے ۔
🙄🤭

Follow me ☝️💯 Himayat ullah     👈تصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم ب...
19/06/2025

Follow me ☝️💯 Himayat ullah 👈

تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


19/06/2025

اگرامریکہ کےاڈےمانگنےکی خبر جھوٹی ہےتو آئی ایس پی آر اسکی تردیدکردےکہ ایران کےخلاف سرزمین استعمال نہیں ہونےدینگے۔
سینیٹرمشتاق احمد

18/06/2025

اللہ خیر کرے
یہ لنچ پتا نہیں پاکستانی عوام کو کتنا مہنگا پڑنے والا ہے
وائٹ ہاؤس

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Himayat ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share