Bazeera.com

Bazeera.com Started professional singing on April 2012. Performed on different TV channels such as PTV, GEO TV,

07/01/2024

ماہ جنوری کا موسم
خيبرپختونخوا ميں #جنوری کے مہينے ميں معمول کے مطابق #بارش اور #معمول سے کچھ زيادہ #برفباری کا امکان
#دن کے وقت #درجہ حرارت معمول سے زيادہ اور #رات کے درجہ #حرارت معمول سے کم رھنے کا امکان
جنوری کے پہلے 15 دنوں ميں کم #بارشيں اور برفباری کا #امکان
جبکہ آخری 16 دنوں ميں اچھی بارشيں اور برفباری کا امکان
جنوری کے #مہينے ميں بارش اور برفباری کے تقريبا 5 #سلسلے آنے کا امکان
#انشاءاللہ
#خيبرپختونخوا کا #موسم
#ايڈمن

ناظم کبل سعید خان اور خورشید دادا کو گرفتار کر لیا گیا سوات جیل سے جاری تصویر
10/05/2023

ناظم کبل سعید خان اور خورشید دادا کو گرفتار کر لیا گیا سوات جیل سے جاری تصویر

ڈسٹرکٹ پولیس سواتمورخہ 2023-05-06سوشل میڈیا پر شہری پر تشدد کی ویڈو وائرل۔ریجنل پولیس افیسر جناب ناصر محمود ستی کا سخت ن...
06/05/2023

ڈسٹرکٹ پولیس سوات
مورخہ 2023-05-06

سوشل میڈیا پر شہری پر تشدد کی ویڈو وائرل۔

ریجنل پولیس افیسر جناب ناصر محمود ستی کا سخت نوٹس، ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور کو کاروائی کی ہدایت۔

سوات تھانہ چپریال پولیس کی بروقت کاروائی، ملزمان گرفتار۔

کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، (ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور)

قانون کو ہاتھ میں لینے والے کو اہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، (ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور)

تفصیلات کے مطابق: نوجوان پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں چار کسان ایک نوجوان پر تشدد کررہے تھے۔ جس پر ریجنل پولیس آفیسر جناب ناصر محمود ستی نے نوٹس لیتے ہوئے فوری کاروائی کی ہدایت کی۔ ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے فوری کاروائی کا حکم دے کر ایس ایچ او چپریال محمد زیب خان نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اظہار علی ولد مصطفیٰ، محب اللہ ولد نواب خان، افتخار ولد طوطی اور شاہ فیصل ولد جمشید ساکنان شاندل چپریال حسب ضابطہ گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

ترجمان سوات پولیس

10/04/2023

25 ہزار والا آہستہ آہستہ نمودار ہوتا جا رہا ہے ۔۔

17/03/2023
08/03/2023

ضلع سوات بریکوٹ سے تعلق رکھنے والے سابق ناظم حیدر علی خان نے
سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی خان پر برس پڑے دیکھتے ہیں یہ رپورٹ 💥💥

05/03/2023

کمال کی وڈیو ہے مکمل دیکھیں
مغلیہ سلطنت میں کرپشن کرنے والوں کی سزا کا ایک سین
اگر آج بھی کرپشن کرنے والوں کو سزا دی جائے تو شاید آج بھی اس موذی مرض سے جان چھوٹ سکتی ہے

15/02/2023

آخر تک ضرور دیکھیں

11/02/2023
08/02/2023

تخت بائی مردان کے علاقہ مدے بابا میں تر بیتی طیارہ گر گیا پائلٹ محفوظ پولیس زرائع

Address

London
1224

Telephone

+447975777666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazeera.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share