
21/08/2025
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال ، محمد ابراہیم اصغر اپنی مدت ملازمت پوری ھونے پر 18 اگست 2025 کو ریٹائر ھو گئے ھیں ۔۔۔ سوشل میڈیا پر یہ غلط پروپیگنڈہ کیا جا رہا کہ کسی من پسند عدالتی فیصلہ کے لئے ان پر دباؤ ڈالا جا رہا تھا جس پر وہ احتجاجا مستعفی ھوئے ھیں ۔