MR AsharHammad

MR AsharHammad Relate with the art, hate the artist. Don’t text. A multidisciplinary digital creator & freelance specialist based in Taiwan.
(1)

I blend poetic thought, Islamic wisdom, and tech-driven innovation into powerful visual stories, websites, and strategies.

27/09/2026


مجھے نیند سے بیدار ہونے کے بعد اُن تین سیکنڈز سے محبت ہے جب مجھے نہیں پتا ہوتا کہ میں کون ہوں ؟ کہاں ہوں ؟ کیوں ہوں ؟ کیسا ہوں ؟ کوئی غم یاد نہیں ہوتا ؛ کوئی پریشانی یاد نہیں ہوتی اُس وقت ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے میں آسمان پر ہوں لیکن اُس کے بعد ہی زمین پر گر پڑتا ہوں جب مجھے سب کچھ یاد آ جاتا ہے نام ؛ ادھورا ؛ حالت ؛ انتظار ؛ غم ؛ اور تلخ یادیں جن میں بہت سی درد ناک ہیں یہ میرے ساتھ ہر روز ہوتا ہے۔

26/09/2026


ہمارے ہاں ایک مہذب گفتگو کیوں نہیں ہو سکتی کیونکہ ہمارے ہاں برداشت کی کمی ہے۔ ہم دوسروں کو سننا ہی نہیں چاہتے، ہم سمجھتے ہیں جو کچھ ہمیں پتا ہے بس وہی سچ ہے۔ ہمارے ہاں اختلاف کرنے کو دشمنی سمجھا جاتا ہے، سوال کرنے کو گستاخی اور یہاں بات بات پر لوگوں کے جذبات بھی مجروح ہو جاتے ہیں۔ کون کب دھاوا بول دے، پتا ہی نہیں چلتا۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں سوچنے، سمجھنے اور سوال کرنے والے لوگ گھٹن محسوس کرتے ہیں۔

25/09/2026


میں ایسا لڑکا ہوں جو موبائل ہمیشہ ڈارک موڈ میں چلاتا ہے، فون کی برائنس ہمیشہ کم رکھتا ہے، چیزیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے بجائے ان کا اسکرین شاٹ لے لیتا ہے، موبائل میں بہت زیادہ ایپس سے الجھن محسوس کرتا ہے اور ایپس کے زیادہ نوٹیفکیشن بھی پسند نہیں کرتا، مجھے اپنے موبائل کی گیلری بھی بھری ہوئی اچھی نہیں لگتی، لیکن جب چیزیں ڈیلیٹ کرنے بیٹھتا ہوں تو ہر چیز اہم لگنے لگتی ہے، مجھے پرانی چیزیں محفوظ رکھنے کی عادت ہے، میں اپنے کسی قریبی شخص کو کبھی کبھی وائس مسیج نہیں کرتا، اور جب کسی کی کال آتی ہے تو کچھ دیر اسے دیکھتا رہتا ہوں کہ کال اٹھاؤں یا بجنے دوں۔

Address

ABC Block, XYZ House
London
52250

Telephone

+886227780933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MR AsharHammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MR AsharHammad:

Share