Nature’s Table

Nature’s Table 🌿 Cooking in the heart of nature
🪵 Fresh food prepared on wooden logs
🔥 Wild flavors • Real ingredients • Forest vibes

20/06/2026

18/06/2026

❤️
03/03/2024

❤️

الحمدللہ۔   ۔اسد الرحمن صاحب ( ڈی پی او لیہ)  اور سیشن جج لیہ کے ہمراہ ڈی پی او آفس میں  ایک معذور شخص  کو مفت  مصنوعی ٹ...
03/03/2024

الحمدللہ۔ ۔
اسد الرحمن صاحب ( ڈی پی او لیہ) اور سیشن جج لیہ کے ہمراہ ڈی پی او آفس میں ایک معذور شخص کو مفت مصنوعی ٹانگ لگاتے ہوۓ۔
۔ اسد الرحمن صاحب (ڈی پی او لیہ )کی طرف سے تحفظ مرکز لیہ کے اندر معذور افراد کو مفت مصنوعی اعضاء لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈی پی او صاحب کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔ اللہ تعالی اپ کو ہمت اور استطاعت دے آپ اسی طرح معذور افراد کا سہارا بنتے رہیں امین
اگر اپ کا بھی کوئی پیارا کوئی دوست یا کوئی جاننے والا جس کی ٹانگ گھٹنے سے نیچے کٹی ہوئی ہے تو ہم سے رابطہ کریں۔ انشاءاللہ ہم اپ کا سہارا بنیں گے۔
سہارا ویلفیئر سوسائٹی برائے معذوراں لیہ۔
03036656156
03154223715

بس اک شام کا ہر شام انتظار رہا✨
27/02/2024

بس اک شام کا ہر شام انتظار رہا✨

❤️🌹
26/02/2024

❤️🌹

Dr. M Faisal Shahzad (Orthoprosthetist) معذور افراد کیلے خوشخبری ۔ مصنوعی ہاتھ۔🤝۔ اگر آپ کا کسی حادثے کی وجہ سے ہاتھ ضائ...
27/01/2024

Dr. M Faisal Shahzad (Orthoprosthetist)
معذور افراد کیلے خوشخبری ۔
مصنوعی ہاتھ۔🤝۔
اگر آپ کا کسی حادثے کی وجہ سے ہاتھ ضائع ہو چکا ہے۔
تو پریشان نا ہوں۔ ہم آپ کا سہارا بنیں گے۔
سہارا مرکز بحالی معذوراں لیہ۔
غریب اور مستحق افراد کیلیے سہارا ویلفئیر کی طرف
سے خصوصی شفقت کی جاۓ گی۔

03036656156
03154223715


Address

172A FOREST Lane
London
E79BB

Telephone

+447349534404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nature’s Table posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nature’s Table:

Shortcuts

Share