Hitlist tv

Hitlist tv Freelance journalist living in london Working as a journalist from last 30 Years
(1)

11/09/2026

شایان علی با مقابلہ مرتضی علی شاہ؟ شایا ن نے ثابت کیا کہ وہ ایک منجے پہ وکیل ہیں👍

11/09/2026

میڈم ،،،،،،، CM نے پروٹوکل نہیں لیا میڈم چھوٹیوں پر ہے پر غریب ملک کے ٹیکس سے خریدے گۓ جہاز کو ٹیکسی بنا کر استعمال کر رہی ہیں

10/09/2026

قربان جاؤں سعید غنی صاحب آپ کی معصومیت پر کدھر ہے وہ بلاول بھٹو جو کہتا تھا بروٹ میجورٹی اب یاد ایا ایم کیو ایم ایک بھی سیٹ نہیں جیتی 🖐️

09/09/2026

پاکستان کرکٹ کے شاہینوں نے پی سی بی بورڈ اور چیئرمین کا منہ مزید کالا کر دیا ہے 🖐️

08/09/2026

نون لیگ کے ورکر پر ہنسنا منع ہے مریم صاحبہ فل محنت کر رہی ہیں ان کی تعلیم پر ؟🤣

08/09/2026

عمران خان کے سوال پر شوکت علی کا بیٹا ہے عمران شوکت علی پھنس گئے نہ ہاں کر سکے نہ نہ کر سکے 🤣

07/09/2026

لندن کے صحافیوں پر مریم کے گارڈز کا ہتھیا چار 🤣

07/09/2026

لندن والوں نے مریم نواز شریف کی کوالیفکیشن پر سوال اٹھا دیا پورے صوبے میں ان کی تصویریں پرائیویٹ جیٹ اور ،،،، CM ہونا کافی نہیں؟

07/09/2026

سندھ پولیس کی منافقت کا سہیل آفریدی نے منہ توڑ جواب دیا چلے جاؤ یہاں سے مجھے ایک بھی گاڑی نظر نہ آئے

06/09/2026

شایان علی نے تمام پلانٹڈ سوالوں کا جم کر جواب دیا اور کئی جائے یا نہ جائے شایان تو ایون فیلڈ جائے گا

Address

London
TW184EN

Telephone

+447779000906

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hitlist tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share