Baloch news media

Baloch news media 24 hours update about Balochista

Permanently closed.
21/07/2025

اسلام آباد سب کیلئے ایک جیسا نہیں ہوتا 💔

20/07/2025
‏آزاد ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا واقعہ ڈغاری میں پیش آیا۔‏بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے چند...
20/07/2025

‏آزاد ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا واقعہ ڈغاری میں پیش آیا۔

‏بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر یہ انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون و مرد کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔

چاغی پاک افغان سرحد کے قریب پاکستانی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق لواحقین کا لاش کے ہمراہ پاک ایران آر سی ڈی...
19/07/2025

چاغی پاک افغان سرحد کے قریب پاکستانی فورسز کی
گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

لواحقین کا لاش کے ہمراہ پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ نوکنڈی پر احتجاج۔ قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ،

نوکنڈی کے دو مقامات پر شہریوں کا احتجاج جاری
باب عمر کے مقام پر آر سی ڈی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

۔بشکریہ (DarVar بلوچستان)

19/07/2025

بلوچ بیٹیوں کے ساتھ اسلام آباد پریس کلب کے سامنے۔
جبری گمشدگی نامنظور۔
جبری گمشدگان کو بازیاب کرو۔

19/07/2025

‏میرے والد 10 سال سے لاپتہ ہیں میری عمر کھیلنے کودنے اور پڑھنے کی ہے مگر مجھے کھیلنا کودنا بھی نصیب نہیں ہوتا !

نوکنڈی میں ایف سی کی فائرنگ سے شہری شہید شہر میں احتجاج
19/07/2025

نوکنڈی میں ایف سی کی فائرنگ سے شہری شہید شہر میں احتجاج

19/07/2025

‏یہ جہاں زیب محمد حسنیٰ کی بیٹی ہے جو پانچویں جماعت میں پڑھتی ہے اس بچی کا باپ 2016 میں لاپتہ ہوا تو یہ صرف 3 ماہ کی تھی یہ 9 سال سے باپ کو ڈھونڈ رہی ہے اlباپ نے کوئی جرم کیا ہے تو اسے عدالت سے سزا دلوا دیں اس بچی کے ساتھ ظلم اور بلوچستان میں پنجابیوں کے ساتھ ظلم میں کوئی فرق نہیں

Address

Kosti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch news media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share