Rai Usman manj offical

Rai Usman manj offical stay informed with Rai usman manj_your hub for sharp ,unbiased analysis of political affairs. from local to global events . affairs

07/03/2025
15/10/2024

ا‏یم این اے اقبال آفریدی۔۔۔

میں نے حلف لیا ہے جو کچھ کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا مجھے آج پہلے40 کروڑ روپے پھر 80 کروڑ اور اب ایک ارب روپے کی آفر دی گئی ہے کہ میں حکومت کا ساتھ دوں لیکن میں نے فیصلہ کیا کہ میں لعنت بیجھتا ہوں انکے پیسوں پر

14/10/2024

کٹھ پتلی اسمبلی سے مفادات کی ترمیم کر کے آئین بگاڑ رہے ہو، ملکی وحدت کی علامت ختم کر رہے ہو، آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا تو عوام اس میدان میں نہیں بیٹھیں گے، سڑکوں پر نکل کر ایوانوں سے گھسیٹ کر باہر لائیں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں سے حلف لے لیا

14/10/2024

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے حکومت کی جانب سے باضابطہ رابطہ کیا ہے اور ہمیں یقین دھانی کروائی ہے کہ عمران خان صاحب کی معالج تک رسائی کو بحال کرتے ہوئے کل صبح ڈاکٹرز کو اڈیالہ جیل بھجوایا جائے گا۔
وفاقی حکومت کی ایماء پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے دی جانے والی اس گارنٹی پر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے اسلام آباد میں کل کے پرامن احتجاج کو پولیٹیکل کمیٹی نے مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،بیرسٹر گوہر

14/10/2024

علی امین کا بمباسٹک خطاب اور وارننگ۔۔۔

وفاقی حکومت نے پشتونون امن جرگہ میں مداخلت کر کے بڑی غلطی کی ہے یہ ہمارے صوبے اور لوگوں کا معاملہ تھا اب وفاق تیار رہے۔۔۔

اس کے تباہ کن نتائج ملیں گے۔۔۔

مریم نواز اور نواز شریف  کی بھارتی صحافی برکھادت سے ملاقات،،،،،میاں صاحب اپنے دوستوں کی طرف لوٹ رہے ہیں
14/10/2024

مریم نواز اور نواز شریف کی بھارتی صحافی برکھادت سے ملاقات،،،،،میاں صاحب اپنے دوستوں کی طرف لوٹ رہے ہیں

13/10/2024

اسوقت صرف عمران خا۔ ہے جو چاروں صوبوں کو جوڑ سکتا ہے،علی امین کی آمد پر خیبر جرگہ میں شاندار استقبال

13/10/2024

میں پندرہ اکتوبر کا احتجاج خود لیڈ کروں گا:حماد اظہر

13/10/2024

تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو دنیا بھر میں پاکستانی قونصل خانوں ، ایمبیسیوں کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rai Usman manj offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share