15/11/2025
*⚖️ دنیا میں قانون اندھا ہوتا ہے، پاکستان میں قانون بکاؤ مال!* جب ایک عام آدمی کا بچہ مہنگائی، بے روزگاری اور قرض میں ڈوبا ہو اور وہی سیاستدانوں کا بچہ کروڑوں کا مالک بن جائے… تو سوال بنتا ہے: ہمارا بچہ مقروض کیوں؟ تمہارا بچہ عرب پتی کیوں؟ اب بس کرو… سیاستدانوں کی اندھی پیروی، پارٹیوں کی غلامی اور شخصیت پرستی چھوڑو! ان سے سوال کرو! ان کا احتساب کرو! ان کے گریبان تک ہاتھ لے جاؤ (قانونی دائرے میں) اور پوچھو: تم نے میرے بچوں کا مستقبل کیوں بیچا؟ #احتساب