IK Updates 804

IK Updates 804 عمران خان کو رہا کرو

20/09/2025

‏ہمیں ہیں حکم اذان لا الہ الا اللہ


20/09/2025

‏استغفر اللہ
استغفر اللہ

پاکستان میں دہائیوں سے 14 اگست کو یوم آزادی کے نام سے منا جا رہا ہے جس میں انجانے میں تمام مسلمان شرکت کرتے ہیں۔

دراصل 14 اگست احمدیوں کے روحانی پیشوا اور جماعت احمدیہ کے بانی مرزا غلام احمد قادیانی کا یوم پیدائش ہوتا ہے جس کی وہ خوشی مناتے ہیں۔ ہم بھی اسی دن کو خوشی مناتے ہیں۔

احمدیوں کے مذہبی نظریات میں لفظ آزادی کی خاص اہمیت ہے جسے یہ انسان کی روحانی خاصیت مانتے ہیں۔۔

شکر ہے مشن نور پہ ہونے والی تحقیق کے بعد قوم کی توجہ اس جانب مبذول ہوئی ورنہ کون جانتا تھا کہ انجانے میں ہم ہر سال یوم آزادی منا کر کتنا بڑا گناہ کرتے ہیں۔

روایات میں یہ بھی ہے کہ قادیانی اس دن خوشی سے پاؤں زمین پہ پٹختے ہوئے اونچی اونچی آوازیں نکال کر خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔ یہ چودہ اگست کی پریڈ سے مماثلت رکھتی ہے۔ ہمیں فوراً اس عمل کو بھی ترک کرنا ہو گا۔

اسی طرح احمدیوں کےلیے چھے ستمبر بھی اپنے دفاع کی یاد میں منایا جانے والا دن ہے۔ 6 ستمبر 1947ء کو جماعت احمدیہ کے دوسرے خلیفہ مرزا بشیر الدین محمود احمد نے لاہور میں ایک مجلس شوریٰ کی صدارت کی تھی۔ اس مجلس میں انہوں نے جماعت کو تقسیم ہند کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جامع ہدایات دیں جس میں احمدی کمیونٹی کے دفاع کے حوالے سے اقدامات اٹھائے گئے ۔ اس دن چھ اہم قراردادیں منظور کی گئیں جو جماعت کی آئندہ کی حکمت عملی کا تعین کرتی تھیں۔ ہم بھی انجانے میں 6 ستمبر کو ہر سال یوم دفاع مناتے ہیں ۔ اللہ ہماری لغزشوں کو معاف کرے ۔

اسی طرح احمدی اپنی عبادت میں تکبیر کا استعمال کرتے ہیں۔ کہیں ہم انجانے میں یوم تکبیر منا کر اپنا ایمان تو خطرے میں نہیں ڈال رہے ؟؟

تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ ‎
کو ترک کر دیں کیونکہ ایک احمدی خلیفہ کے نام میں لفظ "نور" آتا ہے جبکہ 20 ستمبر کو ان کے شہر ربوہ کی بنیاد رکھی گئی تھی ۔ اسکے ساتھ اپنی تمام سرکاری تقریبات بھی فوراً ترک کر دیں۔

کچھ مسلمان انجانے میں سانس لیتے ہوئے احمدیوں کی طرح آکسیجن اندر کھینچتے ہیں اور پھر کاربن ڈائی آکسائڈ کا اخراج کرتے ہیں ۔ فوراً سے اپنی اس عادت کو بدلیں اور اپنے ایمان کی فکر کریں ۔

20/09/2025

‏قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا

اللّٰہُ نُوۡرُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ

(اللہ ہی آسمانوں اور زمین کا نور ہے)

*یعنی "نور" ربِ کائنات کا صفاتی نام ہے، جو دلوں کو روشن کرتا اور انسان کو اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاتا ہے۔ اذان کے الفاظ میں اللّٰہ کی کبریائی ہے، رسولِ اکرم ﷺ کی رسالت کی گواہی ہے اور فلاح و کامیابی کی دعوت ہے۔ کسی بھی دن دی جا سکتی ہے۔ اس کومتنازع کرنا محض جہالت اور تنگ نظری ہے۔*🚨

06/09/2025

دفاع پاکستان یعنی
دفاع عوامی مینڈیٹ کا
دفاع آئین پاکستان کا
دفاع قومی تشخص کا
دفاع آزادئ اظہار راۓ کا
دفاع عوام کے بنیادی حقوق کا
دفاع عوام کی چادر اور چار دیواری کا ۔
تواے نام نہاد محافظوں
بند کرو شاہی دفاع
اور کرو عوامی دفاع
کیونکہ یہی ہے اصل دفاع پاکستان
ابھی بھی وقت ہے سوچو اور سمجھو۔

کراچی کی سرزمین سے ہمارے نڈر، بہادر ورکر اور عوام کے اصل نمائندے، حقیقی ایم این اے عطاء اللہ ایڈووکیٹ کو ظالمانہ انداز م...
27/08/2025

کراچی کی سرزمین سے ہمارے نڈر، بہادر ورکر اور عوام کے اصل نمائندے، حقیقی ایم این اے عطاء اللہ ایڈووکیٹ کو ظالمانہ انداز میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آج وہ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں، اور یہ گرفتاری دراصل صرف ایک شخص کی نہیں بلکہ عوامی آواز کو دبانے کی ناکام کوشش ہے۔ عطاء اللہ ایڈووکیٹ نے ہمیشہ حق اور انصاف کی بات کی ہے، وہ کسی کے سامنے جھکے نہیں، اور یہی ان کا جرم بنا دیا گیا ہے۔

ہم سب دوستوں، ساتھیوں اور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ خاموش نہ رہیں۔ ظلم کے اندھیروں کو توڑنے کے لیے ہر جگہ، ہر پلیٹ فارم پر ان کے حق میں آواز بلند کریں۔ یہ وقت خاموشی کا نہیں، یہ وقت ایک ہونے کا ہے۔ اگر آج ہم اپنی آواز نہ اٹھائیں تو کل ہر حق پرست کا یہی انجام ہوگا۔

عطاء اللہ ایڈووکیٹ خان ریہائی تحریک کا فخر ہیں، ان کی جدوجہد کو کبھی قید کی دیواریں روک نہیں سکتیں۔ اٹھو، بولو، اور بتا دو کہ عوامی نمائندے کی گرفتاری سے عوام کی غیرت کو قید نہیں کیا جا سکتا ❗

25/08/2025

مزاحمت ذندہ باد

22/08/2025

22/08/2025

بریکنک نیوز
علیمہ آپا کے دوسرے بیٹے کو بھی اب سے کچھ دیر پہلے اغوا کر لیا گیا ہے

‏معصوم بچی کو اس کے والدین کے حوالے کرو جانورو۔۔۔‎ ‎
22/08/2025

‏معصوم بچی کو اس کے والدین کے حوالے کرو جانورو۔۔۔

پسینے میں شرابور ساری رات ٹارچر برداشت کرکے بھی ہنس رہاہےبہادری کانام شوکت خانم خاندان❤
22/08/2025

پسینے میں شرابور ساری رات ٹارچر برداشت کرکے بھی ہنس رہاہے
بہادری کانام شوکت خانم خاندان❤

‏علیمہ خانم کے لاہور والے گھر پر سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے حملہ کیا ہے۔ ان کے بیٹے شاہریز کو اغوا کر لیا گیا ہے خاند...
21/08/2025

‏علیمہ خانم کے لاہور والے گھر پر سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے حملہ کیا ہے۔ ان کے بیٹے شاہریز کو اغوا کر لیا گیا ہے خاندان کو ہراساں کیا گیا اور اسٹاف کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

21/08/2025

*_🚨9 مئی کا بیانیہ بھی وڑ گیا_*
*_معافی کا مطالبہ بھی وڑ گیا_*

*_عمران خان سرخرو ہوئے🤲🏻❤️_*

Address

London
W1A

Telephone

+447355335569

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK Updates 804 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IK Updates 804:

Share