Ashiwrites. and motivation

Ashiwrites. and motivation تم اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے مکمل جوڑ لو، وہ تمہارے لیے تمہاری ہر منزل کو خوبصورت بنا دے گا۔ �

03/07/2026
02/07/2026

بیٹیاں بڑی نہ ہوں کیونکہ جب وہ بڑی ہو جاتی ہیں، تو ان کی آزمائشیں اور امتحان بھی بڑے ہو جاتے ہیں۔ پوری زندگی دکھوں اور آزمائشوں میں گزر جاتی ہے ہے اور انہیں اپنی جنگیں خود ہی لڑنی پڑتی ہیں، چاہے وہ اعتبار کی ہوں یا کردار کی











#بیٹیاں

28/06/2026

*مائیں جنت کی خوشبو ہیں.❤️*
_اور جنت کی خوشبو سے بڑھ کر کون سی خوشبو بہترین ہو سکتی ہے. اللّٰہ ہم سب کی ماؤں کو سلامت رکھے...!!🌝🫀_
*آمین یارب العالمین*




22/06/2026

باپ... 3 حرف کا لفظ، پر معنی ساری کائنات ❤️

یہ ویڈیو ہر اُس بیٹے/بیٹی کے لیے ہے
جو اپنے باپ کی قربانیوں کو سمجھنا چاہتا ہے۔

باپ وہ ہے جو خود بھوکا رہ کر ہمیں کھلاتا ہے،
خود پرانے کپڑے پہن کر ہمیں نئے دلواتا ہے 🥺
اس کی دعائیں ہمارا نصیب بن جاتی ہیں۔

اگر آپ اپنے باپ سے محبت کرتے ہیں تو
اس ویڈیو کو لائک، شیئر اور کمنٹ ضرور کریں۔

اپنے باپ کے لیے ایک "ماشاءاللہ" کمنٹ کر دیں 👇
اللہ ہر باپ کو لمبی عمر اور صحت دے۔ آمین 🤲

20/06/2026

پتہ نہیں لوگ اتنی چالاکیاں کیوں کرتے ہیں
ساتھ رہتے ہوئے ہیں
اور جلتے بھی ہیں
رشتہ بھی رکھتے ہیں
اور دشمنی بھی نبھاتے ہیں
اور سامنے سے تعریف بھی کرتے ہیں
اور پیٹھ پیچھے برائی بھی کرتے ہیں

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashiwrites. and motivation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share