21/05/2026
ابھی اس پولیس ملازم طلعت حبیب نے الفہد موبائل بینک کے باہر بیٹھے ایزی پیسہ والے کے کاؤنٹر سے 99300/-کی رقم اپنے اکاؤنٹ میں ڈلوائی جب رقم مانگی تو وہ طیش میں آگیا اور پستول دکھا کر گاڑی میں فرار ہوگیا اور ایزی پیسہ والے لڑکے شیخ فہیم کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دے
ہمارے اعلی حکام سے گزارش ہے کہ ایسے پولیس ملازموں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے