Ayesha Rehman Laghari

Ayesha Rehman Laghari Ayesha Rehman Laghari's Official Page
Lawyer

08/10/2025

ڈیرہ غازی خان : چوری کی وارداتوں میں اضافہ

07/10/2025

تمام بڑی کمپنیاں پاکستان چھوڑ کر کیوں جارہی ہیں

07/10/2025

کوٹ ادو: تھانہ صدر کی حدود میں 2.5 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ

07/10/2025

بجلی اور گیس کے نئے میٹر لگوانے کے لیے قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

06/10/2025

یاسین ملک کو بھارتی سپریم کورٹ نے سزائے موت نہیں دی ہے۔ یہ خبر غلط ہے۔
تاہم، دہلی ہائی کورٹ میں نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی (NIA) نے یاسین ملک کے خلاف دہشت گردی کی فنڈنگ کے مقدمے میں سزائے موت کی درخواست دائر کی ہے۔ یاسین ملک نے اس درخواست کے جواب میں اپنی پوزیشن پیش کی ہے، اور عدالت نے ان سے مزید وضاحت طلب کی ہے۔ یہ معاملہ ابھی زیرِ سماعت ہے اور کوئی حتمی فیصلہ نہیں آیا۔

یاسین ملک 2019 سے تہاڑ جیل میں قید ہیں اور 2022 میں ایک خصوصی عدالت نے انہیں دہشت گردی کی فنڈنگ کے الزامات میں دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ اس کے علاوہ، پانچ مرتبہ دس سال کی سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا تھا۔ یہ سزائیں ایک ساتھ چل رہی ہیں۔

یاد رہے کہ یاسین ملک نے 1994 میں مسلح جدوجہد سے غیر مسلح جدوجہد کی طرف رخ کیا تھا اور کئی بار بھارت کے حکام سے مذاکرات میں حصہ لیا۔ ان کی سیاسی جدوجہد اور قانونی مقدمات پر مختلف نقطہ نظر ہیں، اور یہ معاملہ عالمی سطح پر بھی زیرِ بحث ہے۔

06/10/2025

اہلیانِ وہوا کی آواز

فیاض عرف خانی ولد اللّٰہ ڈتہ سے گزشتہ روز تھانہ وہوا میں مردہ جانوروں کا گوشت رکشہ سمیت پکڑا گیا
یہ شخص ایک عادی مجرم ہے جو کئی سالوں سے رمک پروا مردہ جانوروں کا گوشت اسمگل کر کے عوام کی صحت سے کھیل رہا ہے

افسوس کا مقام ہے کہ تھانہ وہوا پولیس نے کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی، جو سراسر زیادتی ہے
ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سے فوری نوٹس لینے اور سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے تاکہ عوام کے ساتھ مزید ظلم نہ ہو

04/10/2025

تونسہ شریف: DSP صاحب کا دونوں فریقین کے درمیان زمین کا سالوں پرانہ تنازعے کامیابی سے حل کردیا #

04/10/2025

ڈیرہ غازی خان : آوارہ کتوں کو ٹھکانے لگانے کا
طریقہ نامناسب اور ویکسین
بھی دستیاب نہیں

04/10/2025

ڈیرہ غازی خان دراھمہ جہاز چوک سے اگے سرور والی کی طرف ظلم کی انتہا کسٹم والے فی گاڑی سے پانچ ہزار روپے ناجائز وصول کر رہے ہیں

03/10/2025

افسوس ناک خبر
گندم کی زہریلی گولیوں نے ایک اور پھول کو خاموش کر دیا ضلع ڈیرہ غازی خان وڈور چونگی گھاس منڈی کا رہائشی محمد عثمان ولد فاروق لغاری گزشتہ رات گھریلو ناچاکی کی وجہ سے گندم والی زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر ڈالا مرحوم کا نماز جنازہ آج دن 11:00 بجے وڈور چونگی نزد گھاس منڈی کے قریب ادا کردیا گیا
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین

کشمیر میں حالات تشویشناک حد تک کشیدہ ہو گئے ہیں۔ آزاد کشمیر ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد دو...
01/10/2025

کشمیر میں حالات تشویشناک حد تک کشیدہ ہو گئے ہیں۔ آزاد کشمیر ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد دونوں جانب متعدد شہادتیں سامنے آ چکی ہیں اور عوام میں شدید غم و غصہ پھیل گیا ہے۔ سڑکوں پر حالات اتنے بگڑ گئے کہ بعض مقامات پر پولیس اہلکاروں کی وردیاں اتار کر لٹکا دی گئی ہیں ایک ایسا منظر جو قانون و نظم کے لیے سنگین انتباہ ہے۔ مقامی رہنماؤں کی ناکامی اور مذاکرات کی بے نتیجیا نے تنازعہ کو مزید طول دے دیا ہے۔ وفاقی حکومت فوری طور پر مضبوط ثالثی اور حقیقت پسندانہ مذاکرات کا آغاز کرے، ورنہ یہ تنازعہ اور خون خرابے کی طرف بڑھ سکتا ہے۔

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Rehman Laghari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share