Dr. Umar Farooq Homeopath

Dr. Umar Farooq Homeopath Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Umar Farooq Homeopath, Digital creator, Islamabad.

Dr. Umar Farooq Homeopath®
بین الاقوامی شہرت یافتہ ہومیوپیتھک ریسرچر و ہومیوپیتھک ڈاکٹر عمرفاروق ہومیوپیتھ کسی تعارف کے محتاج نہیں ۔ ہومیوپیتھی کی دنیا میں بڑا نام ہیں ۔ دو دہائیوں سے دکھی انسانیت کی خدمت کرنے میں مصروف ہیں ۔ لاکھوں مریض کا علاج کیا ۔ ہومیو ڈاکٹر عمرفاروق صاحب مصروفیات کی وجہ سے انباکس میں بات نہیں کرتے، اپنی قیمتی آرا ، تجاویز یا ڈاکٹر صاحب سے رائے لینے کیلئے مشورہ کرنے کیلئے اسی پیج پر اپنے سوالات لکھیں اپکو ڈاکٹر صاحب فارغ ہو کر آپکی باری پر جواب دینے کی کوشش کریں گے۔

02/11/2025

نومبر کے وسط سے ملک میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

27/10/2025

40 روپے والی کاپی پر سکول کا مونوگرام لگا کر 140 روپے میں بیچنے والے پرائیویٹ سکولوں پر کاپیاں کتابیں بیچنے پر پابندی
لگائی جائے

27/10/2025

‏چکن 330 روپے کلو
چکن کڑاہی 2000 روپے کلو
کڑاہی میں چکن کا وزن 750 گرام
ہوٹل مافیا کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے

26/10/2025

شکر ادا کریں کہ کیچپ بنانے والی فیکٹریاں ٹماٹر نہیں ڈالتی، ورنہ آج کیچپ بھی بہت مہنگی ہوتی 🙄

09/10/2025

ڈینگی بخار سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کریں
ہومیوپیتھک ادویات سے شفایابی کا تیز ترین عمل موجود ہے

07/10/2025
ماشاء اللّٰہ
05/10/2025

ماشاء اللّٰہ

تمام جونیئر ہومیو پیتھک ڈاکٹرز بھی اس ہمارے ساتھ شامل ہوں
05/10/2025

تمام جونیئر ہومیو پیتھک ڈاکٹرز بھی اس ہمارے ساتھ شامل ہوں

1997 سونا فی تولہ قیمت 6060 ۔۔۔آج 4 لاکھ  واہ ترقیاں۔۔تب مزدور کی ماہانہ تنخواہ 1750 تھی مزدور 4 تنخواہوں سے ایک تولہ سو...
05/10/2025

1997 سونا فی تولہ قیمت 6060 ۔۔۔آج 4 لاکھ واہ ترقیاں۔۔تب مزدور کی ماہانہ تنخواہ 1750 تھی مزدور 4 تنخواہوں سے ایک تولہ سونا خرید سکتا تھا۔۔
آج 40 ہزار ہے 4 تنخواہوں سے آدھا تولہ بھی نہیں خرید سکتا اسے کہتے ہیں قوت خرید کی تباہی

04/10/2025

جرمنی کی ہومیوپیتھک ادویات کا مکمل بائیکاٹ
شوابے کمپنی کے میڈیکل ریپ کا کلینک میں داخلہ منع ہے
Prof Dr. Umar Farooq Homeopath

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 14:00 - 17:00
Tuesday 14:00 - 17:00
Wednesday 14:00 - 17:00
Thursday 14:00 - 17:00
Friday 14:00 - 17:00
Saturday 14:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 12:00
15:00 - 17:00

Telephone

+442079460278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Umar Farooq Homeopath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share