News Of Swat

News Of Swat News of swat is a media news publishing website in which you will find news stories related to swat

08/10/2026

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ نامنظور
دھرنے سے مفتی فضل غفورصاحب کا ولولہ انگیز خطاب ۔۔۔

تلاش گمشدگی
07/10/2026

تلاش گمشدگی

07/10/2026

ازاد ریاست سوات
ٹریڈ فیڈریشن صدر عبدالرحیم ملاکنڈ ڈویژن سمیت سوات دیر بونیر شانگلہ کے صدرا شرکت اور سوات موٹروے بند

🚨 ایک اور افسوسناک واقعہتھانہ منگلور، تحصیل بابوزی کے حدود میں راستے کے تنازعے پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ذرائع...
07/10/2026

🚨 ایک اور افسوسناک واقعہ

تھانہ منگلور، تحصیل بابوزی کے حدود میں راستے کے تنازعے پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق شجاع ولد علی شیر، عمر تقریباً 35 تا 40 سال، ساکن بازی ڈھیری کو مبینہ طور پر اس کے چچازاد بھائی نے گولی مار کر قتل کر دیا۔

واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے، مزید تفصیلات سامنے آنے پر آگاہ کیا جائے گا۔ نیوز اف سوات

ٹریڈ فیڈریشن ملاکنڈ ڈیژون کے صدر اور ہمرا چارباغ مٹہ مینگورہ دیر شانگلہ کے صدران نے سوات موٹروے چکدرہ بند
07/10/2026

ٹریڈ فیڈریشن ملاکنڈ ڈیژون کے صدر اور ہمرا چارباغ مٹہ مینگورہ دیر شانگلہ کے صدران نے سوات موٹروے چکدرہ بند

تلاش گمشدہچارباغ  محلہ میرہ قریشی مسجد سے یہ دوبچے زرلال اور زریان صبح سے لاپتہ ہو چکے ہیں اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو...
07/10/2026

تلاش گمشدہ
چارباغ محلہ میرہ قریشی مسجد سے یہ دوبچے زرلال اور زریان صبح سے لاپتہ ہو چکے ہیں اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو پولیس اسٹیشن چارباغ یا اس نمبرز پر رابطہ کریں
03135740368

03469478339

شکریہ

سوات، چار باغ سے تعلق رکھنے والے شیر علی ولد شیر افضل گزشتہ 2 سے 3 دنوں سے لاپتہ ہیں۔ ان کی ذہنی حالت بھی مکمل طور پر در...
07/10/2026

سوات، چار باغ سے تعلق رکھنے والے شیر علی ولد شیر افضل گزشتہ 2 سے 3 دنوں سے لاپتہ ہیں۔ ان کی ذہنی حالت بھی مکمل طور پر درست نہیں ہے۔

اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا وہ کہیں نظر آئیں تو براہِ کرم فوری طور پر رابطہ کریں۔
03439610031
03188152081

اہلِ خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں، اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ شیر علی جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکیں۔

06/10/2026

چارباغ افسوس ناک واقعہ
نثار خان SHO سے مکمل تفصیل ،ٹیٹئ ولا تھانہ چارباغ کے حدود میں بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ ہوا تھا اس میں دوسرا بھائ یعقوب خان بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے سیدو شریف ہسپتال میں فوت ہوگیا

ٹیٹئ ولا تھانہ چارباغ کے حدود میں بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازعہ پر ف ائ رن گ ہوا تھا اس میں دوسرا بھائ یعقوب خان ب...
06/10/2026

ٹیٹئ ولا تھانہ چارباغ کے حدود میں بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازعہ پر ف ائ رن گ ہوا تھا اس میں دوسرا بھائ یعقوب خان بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے سیدو شریف ہسپتال میں فوت ہوگیا

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Of Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Of Swat:

Shortcuts

Share