WTN Urdu

WTN Urdu Committed to truth, transparency, and fearless reporting. Learn more on: www.wtnurdu.com

We aim to bring fast, accurate, and unbiased news to every corner of Sindh and beyond, using the power of modern technology and digital media. WTN Urdu is owned and operated by The Watchtower News, an independent digital news organization committed to providing accurate, unbiased, and timely news in Urdu language. Content Policy:
WTN Urdu follows a strict editorial code of ethics, ensuring factual

accuracy, balanced reporting, and respect for privacy and journalistic integrity. Opinions expressed in commentary sections reflect the views of individual authors and not necessarily those of the organization. Legal Information:
All written, visual, and audio content published on this platform is protected under applicable copyright laws. Unauthorized reproduction or redistribution of WTN Urdu content is strictly prohibited. Disclaimer:
While every effort is made to ensure the accuracy of information, WTN Urdu does not assume responsibility for any inadvertent errors, omissions, or external content linked from our website.

© 2025 WTN Urdu – All Rights Reserved.

07/12/2025

کراچی: شاہراہ فیصل پر کلچر ڈے کی ریلی کو روکنے کی کوشش، پولیس اور شرکاء میںجھڑپیں، متعدد گرفتار، ریلی سے گرفتار لوگوں کو چھوڑا گیا ہے، کسی کو ریڈ زون میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ڈی آئی جی ساؤتھ، ریلی کے شرکاء کو کراچی پریس کلب جانے سے روکا جا رہا ہے: ریلی کے شرکاء

07/12/2025

وفاقی دارالخلافہ اسلام آباد میں بھیسندھی گیتوں کی گونج، یونیورسٹی کےطلباء، شہری اور صحافی جھوم اٹھے

07/12/2025

کشمور کندھ کوٹ کے گلی کوچے ثقافتیرنگوں سے جگمگا اٹھے، سندھی گیتوں پر رقص، ڈبلیو ٹی این زندہ باد کے نعرے

07/12/2025

بدین شہر نے ثقافتی لباس اوڑھ لیا، اجرک اور سندھی ٹوپی پہن کر شہریوں نے بڑی ریلی نکالی

سندھ کی سندھ سے ملاقاتکراچی سے کشمور اور کینجھر سے کارونجھر تک اس فکر و فہم کے ساتھ سندھ کا ثقافتی دنمنایا جا رہا ہے کہ ...
07/12/2025

سندھ کی سندھ سے ملاقات
کراچی سے کشمور اور کینجھر سے کارونجھر تک اس فکر و فہم کے ساتھ سندھ کا ثقافتی دنمنایا جا رہا ہے کہ کوئی بھی پرایا نہیں سب اپنے ہیں، ڈبلیو ٹی این کی طرف سے تمام تقریبات کی بھرپور کوریج کا سلسلہ جاری

06/12/2025

آزاد کشمیر میں ہماری حکومت ایک ٹریلر ہے، 2026 میں بھی ریاست کے اندر پیپلزپارٹی کی حکومت بنے گی اور پاکستان میں بلاول بھٹو وزیراعظم بنیں گے: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھوڑ کی گڑھی خدا بخش میں شہداء کی مزاروں پر حاضری اور میڈیا سے گفتگو

06/12/2025

خیرپور: سندھ کے ثقافتی دن کے استقبال کیلئے ریڑھا مزدور یونین کی
مشعل بردار ریلی، شرکاء کا شہنائی اور ڈھولک کی تھاپ پر رقص، کل کلچر ڈے بھرپور انداز میں منانے کا عزم

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں کم عمر بچے کی مسافر بس چلانے کی تصاویر وائرل، ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاھ نے بس ضبط کرنے کا حکم...
06/12/2025

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں کم عمر بچے کی مسافر بس چلانے کی تصاویر وائرل، ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاھ نے بس ضبط کرنے کا حکم دے دیا، تصاویر میں 10 سے 11 سال عمر کا بچہ مسافر کوچ ڈرائیو کرتا ہوا نظر آ رہا ہے

06/12/2025

تھرپارکر کا مٹھی بھی سندھ کے ثقافتی رنگوں سے جگمگا اٹھا، پبلک ہائی اسکول میں ثقافتی تقریب، طالبات نے ثقافتی دن کے موقعے پر ٹیبلوز پیش کیے، سندھی گیتوں پر رقص بھی کیا گیا

06/12/2025

کراچی: پیپلزپارٹی لیڈیز ونگ کی صدر فریال تالپور نے خواتین کی تین روزہ کرافٹس نمائش کا افتتاح کردیا، فریال تالپور نے افتتاح کے بعد‘‘سرتیوں سنگ کرافٹس’’ نمائش میں اسٹالز سے خریداری بھی کی

06/12/2025

اکری چودگی: سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر اونٹوں کی دوڑ اور رقص،
لوگ محظوظ ہوئے، اچھڑو تھر میں درگاہ پیر اصحابو پر شاندار ثقافتی میلہ، سندھ بھر سے لوگ بہترین نسل کے اونٹ لے کر آئے

06/12/2025

ترقی یافتہ ممالک میں بھی موبائل فون چھیننے کے واقعات پیش آتے ہیں، لیکن وہاں کے ٹی وی اور اخبار یہ خبریں نہیں دیتے، میڈیا کو دنیا کے سامنے پاکستان کا مثبت چہرہ دکھانا چاہیے: سینئر وزیر شرجیل انعام میمن

Address

Golden Cross House
London
WC2N 4JF

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WTN Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WTN Urdu:

Share