Jamal Shah

Jamal Shah Jamal Shah

21/09/2025

مولانا نورالدین آغا مشنِ نور کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

20/09/2025

اذان دینے سے مزید شیطان چھپ جاتاہے باہر انے کا کوئ چانس نہیں ہوتا

08/09/2025

فیصلہ آپ کریں ساری حقیقت سامنے آگئی

22/08/2025


15 اگست کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی زبردست واپسی کے امکانات بنتے دکھائی دے رہے ہیں۔ بعض موسمی ماڈلز کے مطاب...
06/08/2025

15 اگست کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی زبردست واپسی کے امکانات بنتے دکھائی دے رہے ہیں۔ بعض موسمی ماڈلز کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں میں اچھی بارشیں متوقع ہیں۔

البتہ، یہ ذہن میں رکھنا ضروری ہے کہ مون سون پل بھر میں رخ بدل سکتا ہے، اس لیے ابھی حتمی طور پر کچھ کہنا ممکن نہیں۔

امید ہے کہ 15 اگست کے بعد ایک بہتر سلسلہ آئے گا اور لوگوں کو گرمی سے ریلیف ملے گا۔
باقی اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ 🤲




05/08/2025

😂😜😆

آج رات سے کل صبح تک شمالی پنجاب کے مختلف علاقوں، جن میں راولپنڈی، اسلام آباد، مری، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، منڈی بہاؤالد...
04/08/2025

آج رات سے کل صبح تک شمالی پنجاب کے مختلف علاقوں، جن میں راولپنڈی، اسلام آباد، مری، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد وغیرہ شامل ہیں، میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، ان شاءاللہ۔ موسم میں نمی اور ہواؤں کی تبدیلی اس سلسلے کو ممکن بنا رہی ہے، تاہم حتمی علم صرف اللہ کے پاس ہے، وہی بہتر جانتا ہے کہ کب، کہاں اور کتنی بارش ہوگی۔ شہری احتیاط کریں اور اس ممکنہ خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے تیار رہیں۔

اگلے چند دن ملک کے شمالی اور چند وسطی علاقوں میں کمزور مونسون اور مغربی ہواؤں کی بدولت کہیں کہیں بارش کے امکانات ہیں، ان...
02/08/2025

اگلے چند دن ملک کے شمالی اور چند وسطی علاقوں میں کمزور مونسون اور مغربی ہواؤں کی بدولت کہیں کہیں بارش کے امکانات ہیں، ان شاءاللہ 🌧️⛈️💦☔⚡

30/07/2025

آپ قبائل میں فوجی آپریشنز کی حمایت کریں تو قبائل کے دوست اور ہم مخالفت کریں تو قبائل دشمن ....

🔴⛈️ ان شاءاللہ آج رات بادلوں کی تشکیل ہوگی اور صبح تک کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور شمالی پنجاب کے مختلف علاقوں ...
29/07/2025

🔴⛈️ ان شاءاللہ آج رات بادلوں کی تشکیل ہوگی اور صبح تک کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور شمالی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ⛈️🔴

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category