
06/10/2025
ماسٹر زین الحسن (ڈائریکٹر ای ایم ای انسانی حقوق پاکستان و نائب صدر پی ٹی آئی ہیومن رائیٹس ونگ اسلام آباد ریجن )نے سابقہ ایم این اے و صدر ہیومن رائیٹس ونگ نفیسہ خٹک سے مشاورت کے بعد ضلع بونیر میں سیلاب سے متاثرہ ایسے افراد جن کا کوئی باقی نہیں رہا ان کے لیے اسلام آباد میں فری رہائش کا اعلان کر دیا۔نیز بونیرکے وہ نو جوان افراد جو تعلیم یافتہ ہیں یا کوئی ہنر رکھتے ہیں ان کو مختلف شعبوں میں نوکری دینےاور ان کی زندگی کو دوبارہ سےمستحکم بنانے کا اعلان۔ اجلاس میں ،(جنرل سیکٹری) بیریسٹر میاں بشارت اللہ، میاں ذاہین اکبر,اور(سیکٹری گورنمنٹ ارگنائزیشن)ملک خادم و دیگر نےبھی شرکت کی۔
نوٹ:وہ لوگ جن کا اسلام آباد سفر کا کوئی ذریعہ نہیں ہےوہ تمام لوگ اسلام آباد سے جانے والی امدادی ٹرانسپورٹ میں بونیر سے اسلام آبادکا سفر کر سکتے ہیں۔
For Donations...
Bank Name: HABIBMETRO
Account Number: 6996629310714104670
IBAN Number: PK61MPBL9966727140104670
Easypaisa 03071187777
Account Title: ZAIN UL HASSAN
WhatsApp HL +971 50 964 9953
منجانب: چوہدری جہانگیر(سیکٹری میڈیا پی ٹی آئی ہیومن رائیٹس ونگ اسلام آباد ریجن)