KP Observer

KP Observer KP Observer is a group of professional journalists, mainly focusing on Climate Change, Irregularities, Humanitarian issues, and Current affairs.
(2)

دی آئی خان کے علاقے ہتھالہ میں پولیس پر نامعلوم افراد کے ح_م_ل_ے کے بعد سامنے آنے والی تصویر نے پولیس کے زیرِ استعمال ا_...
30/08/2026

دی آئی خان کے علاقے ہتھالہ میں پولیس پر نامعلوم افراد کے ح_م_ل_ے کے بعد سامنے آنے والی تصویر نے پولیس کے زیرِ استعمال ا_س_ل_ح_ے کی حالت کی جانب توجہ مبذول کرائی ہے۔ بعض اہلکاروں کے پاس موجود را_ئ_فل_ی_ں انتہائی پرانی اور خستہ حال دکھائی دیتی ہیں، جبکہ انہیں جدید ہ_تھ_یا_ر_وں سے لیس نامعلوم افراد کا سامنا ہے۔ ایسے حالات میں پولیس کو جدید اس_ل_ح_ہ، نائٹ ویژن، تھرمل آلات اور حفا_ظتی سامان کی فراہمی ناگزیر ہے۔

مالاکنڈ: سوات ایکسپریس وے پر ٹریفک حا_د_ثہمسافر کوچ اور ڈمپر کے درمیان ت_ص_ا_د_م کے نتیجے میں 4 افراد ج_ا_ں ب_ح_ق جبکہ 7...
30/08/2026

مالاکنڈ: سوات ایکسپریس وے پر ٹریفک حا_د_ثہ
مسافر کوچ اور ڈمپر کے درمیان ت_ص_ا_د_م کے نتیجے میں 4 افراد ج_ا_ں ب_ح_ق جبکہ 7 شد_ید ز_خ_می ہوگئے۔ لیویز کے مطابق زخ_میو_ں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، بعض کی حالت تشو_یشنا_ک بتائی جاتی ہے۔ جا_ں ب_ح_ق اور ز_خ_می افراد کا تعلق مردان، کوہستان اور باجوڑ سے ہے۔

لکی مروت کے علاقے درہ پیزو کی پہاڑیوں میں ڈ_ا_کو_ؤں نے دودھ کی گاڑی پر فا_ئر_نگ کر دی۔ پولیس کے مطابق ڈ_ا_ک_و_ؤں نے گاڑی...
30/08/2026

لکی مروت کے علاقے درہ پیزو کی پہاڑیوں میں ڈ_ا_کو_ؤں نے دودھ کی گاڑی پر فا_ئر_نگ کر دی۔ پولیس کے مطابق ڈ_ا_ک_و_ؤں نے گاڑی روکنے کا اشارہ کیا، تاہم ڈرائیور کے نہ رکنے پر فا_ئر_نگ کی گئی۔ واقعے میں ضلع لیہ پنجاب کا ایک شخص جا_ں ب_ح_ق جبکہ ایک ز_خ_می ہوگیا۔ ملز_ما_ن فرار ہوگئے، پولیس نے علاقے کو گھ_یرے میں لے کر سرچ آپر_یشن شروع کردیا۔

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارک...
30/08/2026

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 15 ہزار 100 روپے سستا ہوگیا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 67 ہزار 936 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 12 ہزار 946 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 1 ہزار 179 روپے مقرر ہوگئی۔

30/08/2026

چارسدہ: تحصیل تنگی میں پشاور بورڈ کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ سڑکوں پر نکل آئے اور فیسوں میں کمی کا مطالبہ کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور بورڈ نے مختلف فیسوں میں 148 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔

باجوڑ کے علاقے سلارزئی میں نامعلوم افراد کی فا_ئر_نگ سے  قبائلی رہنما ملک سید احمد جان ز_خ_م_ی،۔ ذرائع کے مطابق ز_خ_م_ی ...
30/08/2026

باجوڑ کے علاقے سلارزئی میں نامعلوم افراد کی فا_ئر_نگ سے
قبائلی رہنما ملک سید احمد جان ز_خ_م_ی،۔ ذرائع کے مطابق ز_خ_م_ی ملک سید احمد جان کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال میں نامعلوم افراد کی فا_ئر_نگ سے مولانا رشید احمد شہ_ید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی...
30/08/2026

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال میں نامعلوم افراد کی فا_ئر_نگ سے مولانا رشید احمد شہ_ید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

‏پشاور تعلیمی بورڈ نے فیسوں میں 148 فیصد تک اضافہ کردیا‏ڈی ایم سی یا اصل سرٹیفکیٹ کی تصدیق کی فیس 805 روپے تھی جو اب بڑھ...
29/08/2026

‏پشاور تعلیمی بورڈ نے فیسوں میں 148 فیصد تک اضافہ کردیا

‏ڈی ایم سی یا اصل سرٹیفکیٹ کی تصدیق کی فیس 805 روپے تھی جو اب بڑھا کر 2 ہزار روپے کردی گئی ہے یوں اس میں ایک ہزار 195 روپے یعنی تقریباً 148 فیصد اضافہ ہوا ہے
‏ڈپلیکیٹ ڈی ایم سی کی فیس 805 روپے سے بڑھا کر ایک ہزار 500 روپے کردی گئی ہے جس میں 695 روپے اضافہ ہوا
‏رجسٹریشن فیس 700 روپے سے بڑھا کر ایک ہزار 300 روپے کردی گئی ہے جس میں 600 روپے اضافہ ہوا ہے
‏نویں جماعت کی امتحانی فیس 2 ہزار 530 روپے سے بڑھا کر 3 ہزار روپے کردی گئی ہے
‏دسویں جماعت کی فیس 2 ہزار 990 روپے سے بڑھا کر 3 ہزار 200 روپے
‏ایس ایس سی امپروومنٹ کی فیس 2 ہزار 700 روپے سے بڑھا کر 3 ہزار 600 روپے کردی گئی
‏گیارہویں جماعت کی امتحانی فیس 2 ہزار 875 روپے سے بڑھا کر 3 ہزار 300 روپے
‏بارہویں جماعت کی فیس 3 ہزار 105 روپے سے بڑھا کر 3 ہزار 600 روپے کردی گئی
‏ایچ ایس ایس سی امپروومنٹ کی فیس 2 ہزار 800 روپے سے بڑھا کر 4 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے جس میں ایک ہزار 200 روپے اضافہ ہوا
‏یوایف ایم فیصلوں کے خلاف اپیل کی فیس ایک ہزار 725 روپے سے بڑھا کر 2 ہزار روپے
‏گریس مارکس کی فیس 345 روپے سے بڑھا کر 600 روپے کردی گئی
‏گیارہویں جماعت کی سپورٹس فیس 200 روپے سے بڑھا کر 350 روپے کردی گئی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی  آیت نور کے گھر آمد کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو!’’5__س__ا__ل__...
29/08/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی آیت نور کے گھر آمد کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو!
’’5__س__ا__ل__ہ ب__چ__ی سے تو صرف پیار کیا جاتا ہے‘‘ آیت نور کو ا__ن__ص__ا__ف ضرور ملے گا، سہیل آفریدی ج__ذ__ب__ا__ت پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہو گئے۔

29/08/2026

ہری پور: وزیراعلیٰ آیت نور کے گھر آمد، میڈیا سے گفتگو کے دوران سہیل آفریدی رو پڑے،

Address

London, SW1A 1AA
London
LONDON,SW1A1AA UNITEDKINGDOM

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Observer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KP Observer:

Shortcuts

Share