UK Fans Waseem Abbas Baloch

UK Fans Waseem Abbas Baloch Big fan of Zakir sardar Waseem Abbas Baloch

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایکس (X) پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ایران جارح نہیں ہے اور وہ "کسی سے بھی" جارح...
25/06/2025

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایکس (X) پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ایران جارح نہیں ہے اور وہ "کسی سے بھی" جارحیت کو قبول نہیں کرے گا۔ یہ ان کا پہلا بیان تھا جب سے ایران کی فوج نے قطر میں امریکی ایئر بیس پر میزائل حملہ کیا۔

25/06/2025
Ameen
25/06/2025

Ameen

ہمیں پڑھایا سکھایا گیا کہ قوم بڑی ہے، نیشن سٹیٹ مقدس ہے، باقی سب دوسرے درجے کی باتیں ہیں۔اِس بزرگ کے ایک جملے نے، ایمان ...
23/06/2025

ہمیں پڑھایا سکھایا گیا کہ قوم بڑی ہے، نیشن سٹیٹ مقدس ہے، باقی سب دوسرے درجے کی باتیں ہیں۔

اِس بزرگ کے ایک جملے نے، ایمان سے لبریز صرف ایک جملے نے جدید دنیا کے نیشن سٹیٹ والے نظرئیے کو ملیا میٹ کر دیا ہے۔

خامنائی کہتے ہیں کہ "ایران ختم ہوتا ہے تو ہو جائے، ایران ضروری نہیں، اسلام ضروری ہے" ❤️

❤️🥰❤️
23/06/2025

❤️🥰❤️

23/06/2025

ایران کیطرف سے قطر اور عراق میں امریکی اڈوں پر میزائل حملوں میں اگر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تو امریکہ تحمل کا مطاہرہ کر کے پورے خطے کو جنگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آنے سے بچا سکتا ہے۔ تکنیکی اعتبار سے امریکہ کو ایران کے حملے رکنے کا انتظار کرنا چاہیئے تاکہ اندازہ لگایا جا سکے کے ایران نے محض ایک رسمی جوابی حملہ کیا ہے یا امریکہ کیخلاف باقاعدہ جنگ کا آغاز۔
ایران نے کہا ہے کہ قطر میں امریکی اڈے پر حملے کا مقصد دوست عرب ممالک کو نقصان پہنچانا نہیں ہے۔ قطر نے کہا ھیکہ امریکی اڈا پہلے ہی خالی کرا لیا گیا تھا۔ کوئی شک نہیں کہ ایران نے عراق کو بھی پہلے آگاہ کیا ہو گا۔
امریکہ اور اسرائیل کی کوشش ہو گی کہ امریکہ سے بھی پہلے عرب ممالک ایران پر جوابی حملہ کریں اور امریکہ اُس حملے میں شامل ہو جائے۔

مطیع اللہ جان

23/06/2025

آیت اللہ خامنہ ای ۔۔ وہ واحد مردِ مجاہد جو تنہا پوری ظلم پرست دنیا پر بھاری ہے، نہ جھکا، نہ ڈرا، نہ رکا… میدان خالی نہ چھوڑا، اور للکار ایسی کہ فرعونوں کے تخت لرز گئے اس بہادر انسان کیلئے ایک جملہ ۔۔۔۔۔

23/06/2025

ایران کا میزائل سسٹم انڈر گراونڈ ہے جسے تباہ کرنا بہت مشکل ہے اور میزائل لانچ ہونے کے بعد آسانی سے زیر زمین ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جاسکتا ہے،

🥰🙏🙏
23/06/2025

🥰🙏🙏

Address

London

Telephone

+442079460825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UK Fans Waseem Abbas Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share