23/11/2025
اللہ کی قسم اس دنیا میں ہم سب کو موت بس ایک ہی بار آنی ہے دوسری بار نہیں۔ جب تک عمران خان ہم میں واپس نہیں آ جاتا ہمیں اپنی آوازوں اور سڑک پر اپنے احتجاج کو سخت سے سخت تر کرنا ہو گا ✊
Post by S Ahmed on X ( Twitter )