Azad pakistani

Azad pakistani This page is created for latest Pakistani news.

اور اس بار علاج پاکستان میں ماہر نفسیات سے ہو گا
26/12/2024

اور اس بار علاج پاکستان میں ماہر نفسیات سے ہو گا

25/12/2024

چلی ہے رسم ہوا کہ کوئی سر اٹھا کر نا چلے۔

13/05/2024

بنگلہ دیش میں پتلونیں اتارنے، پاکستان میں لوگوں کی پرائیویٹ ویڈیوز بنانے کے بعد اب کمپنی آزاد کشمیر کو فتح کرنے نکلی ہے جبکہ فتح انہوں نے انڈین کشمیر کو کرنا تھا۔ مظفرآباد میں لوگوں پر گولیاں برسا کر انڈین فوج کے ریکارڈ توڑنے کے چکر میں ہیں۔ ل ع ن ت

14/04/2024

ہاں جی آگیا ہے میدان میں پاکستان، ہر تیسرا بندا لنڈے کا ارسطو بن کر لکھ رہا ہے کہ کچھ نہیں ہوگا ٹوپی ڈرامہ ہے ایران یہ ایران وہ.... الو کی دم ایران نے رات کے اس پہر اسرائیل کی طرف 100 سے زیادہ ڈرونز داغ دئے ہیں، جو صبح 5 سے 7 بجے کے درمیان وہاں پہنچنے کا امکان ہے، عراق اور شام کی فضائی حدود سے ہوتے ہوے اسرائیل جائیں گے، اب کتنے پہنچتے ہیں کتنے گر جاتے ہیں وہ صبح پتہ چلے گا مگر ہمارے لنڈے کے فلاسفروں کے کمنٹ چک کرو اخے اسرائیل نے حملہ ناکام کر دیا ہے یعنی جو ڈرون صبح پہنچنے ہیں وہ ابھی ناکام کر دئے.... اسرائیل کو تو دفاع کی ضررت ہی نہیں انکے تخم یہاں ہیں نہ ان کا دفاع کرنے کے لئے.... یعنی اگر 75 سالوں میں کسی مسلم ملک نے کوشش کی ہے تو خود چھنکنا بھی نہیں بجا سکتے ہم مگر جگتیں ایران کو مار رہے ہیں.... بجائے مسلمانوں کے لئے فاتح ہونے کی دعا مانگیں انکو ہی کہہ رہے ہیں کہ ایران ٹوپی ڈرامہ کر رہا ہے جیسے یہ ٹوپی ڈرامہ کرنے کے لئے انکو آپ کے ابا نے پیسے دئے تھے، یہ آیا ہے پاکستان میدان میں بیشرم کہیں کے.... فلسطین زندہ باد ایران زندہ آباد
pakistani

21/03/2024

‏ڈونلوڈ لو آمریکی کانگریس سوال جواب
پارٹ ون

الیکشن مہم کےدورن تشدداورمیڈیاورکرزپرحملوں کی مذمت کرتےہیں،ڈونلڈلو
انتخابی عمل میں مداخلت کےالزامات کی تحقیقات ہونی چاہئیں،ڈونلڈلو
پاکستان میں دہشت گردوں نےسیاسی رہنماؤں اوراجتماعات کونشانہ بنایا،ڈونلڈلو
پاکستان میں 60ملین کےقریب لوگوں نےالیکشن میں ووٹ ڈالا،ڈونلڈلو
امریکاکی جانب سےانتخابات میں تشدداورانسانی حقوق پرپابندیوں کی مذمت کی گئی،ڈونلڈلو
میڈیاورکرزپرحملوں،انٹرنیٹ اورٹیلی کمیونی کیشن کی بندش کی مذمت کی گئی،ڈونلڈلو
امریکاکی جانب سےانتخابی عمل میں مداخلت کےالزامات پرتشویش کااظہارکیاگیا،ڈونلڈلو
انتخابات میں مداخلت یادھوکادہی کےدعوؤں کی چھان بین ہونی چاہیے،ڈونلڈلو
انتخابات میں جوکچھ ہوااورپاکستان میں جوحالات ہیں اس پرفکرمندہیں،ڈونلڈلو
انتخابات سےپہلےپولیس،سیاستدانوں اورسیاسی اجتماعات پرحملےہوتےرہے،ڈونلڈلو
بدقسمتی سےپاکستان کوقرضوں کے بہت بڑےچیلنج کاسامناہے،ڈونلڈلو
واشنگٹن:پاکستان کومعاشی اصلاحات کی ضرورت ہے،ڈونلڈلو
پارٹی کارکنان نےصحافیوں خصوصاًخواتین صحافیوں کوہراساں کیا،ڈونلڈلو
سیاسی رہنما،مخصوص امیدواروں اورپارٹیوں کورجسٹرکرانےسےقاصررہے،ڈونلڈلو
افغانستان میں 40سال سےجنگ جاری ہے،ڈونلڈلو
پاکستان افغان جنگ سےمتاثرہوتارہاہے،ڈونلڈ
افغان جنگ سےپاکستان کوسب سےزیادہ نقصان پہنچا،ڈونلڈلو
ہفتےکوٹی ٹی پی نےپاکستان میں بڑادہشت گردحملہ کیا،ڈونلڈلو
رواں سال حکومتی محصولات کا70فیصدقرض،سودکی ادائیگی میں خرچ ہوگا،ڈونلڈلو
پاکستان کوپرائیویٹ سیکٹرمیں سرمایہ کاری اورمعاشی اصلاحات کی ضرور ت ہے،ڈونلڈلو
امریکاپاکستان کی اقتصادیات کوفروغ دینےمیں اہم کرداراداکرتاہے،ڈونلڈلو
امریکا76سالوں سےپاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کررہاہے،امریکی نائب وزیرخارجہ
امریکامنگلااورتربیلاڈیم کی اپ گریڈیشن میں مالی تعاون کررہاہے،سیلاب متاثرین کیساتھ امریکاپاکستان کومسلسل مالی امدادفراہم کررہاہے،افغان جنگ سےپاکستان سب سےزیادہ متاثرہواپہنچا
ڈونلڈ لو نےپاکستان سےمتعلق انتہائی وضاحت سےبیان دیا،کمیٹی چیئرمین
کئی سیاسی جماعتوں نےقومی اورصوبائی اسمبلیوں کی نشستیں جیتیں،تین مختلف سیاسی جماعتیں اب پاکستان کےچاروں صوبوں کی قیادت کررہی ہی
الزامات ہیں کہ امریکا نے عمران خان کی حکومت گرائی، ڈونلڈ لو سے سوال
واشنگٹن:یہ ایک بالکل جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو
ڈونلڈلوکےبیان کےدوران ’’جھوٹ جھوٹ‘‘ کےنعرے
سائفرکوامریکی سازش کہنابانی پی ٹی آئی کاالزام سراسرجھوٹ ہے،ڈونلڈلو
پارٹی حامیوں نےخواتین سمیت صحافیوں کوہراساں کیا،بدسلوکی کانشانہ بنایا،ڈونلڈ لو
واشنگٹن:کانگریس کمیٹی میں ڈونلڈ لو سے سخت سوالات
الزامات ہیں کہ امریکا نے عمران خان کی حکومت گرائی، ڈونلڈ لو سے سوال
واشنگٹن:یہ ایک بالکل جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو
ڈونلڈلوکےبیان کےدوران ’’جھوٹ جھوٹ‘‘ کےنعرے
سائفرکوامریکی سازش کہنابانی پی ٹی آئی کاالزام سراسرجھوٹ ہے،ڈونلڈلو
ہائیکورٹ کی ہدایات کےباوجود الیکشن کےدن حکام نےموبائل ڈیٹاسروسز کوبند کردیا،ڈونلڈ لو
ان انتخابات میں مثبت عناصربھی تھے،ڈونلڈ لو
تشدد کی دھمکیوں کےباوجود60ملین سےزیادہ پاکستانیوں نےووٹ ڈالا،ڈونلڈلو
سائفرکوامریکی سازش کہنےکابانی پی ٹی آئی کا الزام سراسرجھوٹ ہے،ڈونلڈلو
ووٹ ڈالنےوالوں میں21ملین سےزیادہ خواتین بھی شامل ہیں،ڈونلڈ لو
ووٹرز نے2018کےمقابلےمیں50فیصد زیادہ خواتین کوپارلیمنٹ کیلئےمنتخب کیا،ڈونلڈ لو
مذہبی اور اقلیتی گروپوں کےاراکین اورنوجوانوں نےپارلیمنٹ کےانتخابات لڑے،ڈونلڈلو
انتخابات میں دھاندلی کےالزامات پر چھان بین ہونی چاہیے،ڈونلڈ لو
واشنگٹن:5ہزارسےزیادہ آزادمبصرمیدان میں تھے،ڈونلڈلو
انتخابات کاانعقاد بڑی حد تک مسابقتی اورمنظم تھا،ڈونلڈ لو
پاکستان میں معاشی استحکام نہ صرف پاکستان بلکہ امریکاکیلئےبھی ضروری ہے،ڈونلڈلو
پاکستان کی کامیابی امریکاکی کامیابی ہے،ڈونلڈلو
نتائج کی تالیف میں کچھ بےضابطگیوں کونوٹ کیاگیا،ڈونلڈ لو
امریکاپاکستان میں کسی خاص حکومت کی حمایت نہیں کرتا،ڈونلڈلو
تین مختلف جماعتیں پاکستان کےچاروں صوبوں میں قیادت کررہی ہیں،ڈونلڈلو
امریکاپاکستان میں کسی خاص حکومت کی حمایت نہیں کرتا،ڈونلڈلو
پاکستان معاشی پالیسیاں ٹھیک کرلے توامریکاسےبڑی تعدادمیں سرمایہ آئےگا،ڈونلڈلو
پاکستان معاشی پالیسیاں ٹھیک کرلے توامریکاسےبڑی تعدادمیں سرمایہ آئےگا،ڈونلڈلو
پاکستان کی کامیابی امریکاکی کامیابی ہے،ڈونلڈلو
پاکستان میں معاشی استحکام نہ صرف پاکستان بلکہ امریکاکیلئےبھی ضروری ہے
پاکستان معاشی پالیسیاں ٹھیک کرلے توامریکاسےبڑی تعدادمیں سرمایہ کاری آئے
مذہبی سمیت انسانی حقوق کےاحترام کوفروغ دینےکےعزم میں شریک ہیں
امریکا پاکستان میں معاشی استحکام کوفروغ دینےمیں اہم کرداراداکرتاہے،ڈونلڈ لو
کانگریس سماعت کےدوران شورشرابہ کرنےوالوں کوباہرنکال دیاگیا۔
زاہد فاروق ملک

24/02/2024

احتجاج سب کا بنیادی حق ہے سندھ اسمبلی کے باہر خواتین پر اس طرح کا تشدد اور پنجاب اسمبلی کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر کے ریاست کس کو کیا پیغام دینا چاہتی ہے؟

22/02/2024

کمشنر راولپنڈی نے اپنے بیانات پر معافی مانگ لی اور کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کہنے پر یہ بیانات دیے تھے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کمشنر صاحب پہلے پاگل تھے یا اب؟

قاضی صاحب پہلے عدالت میں کسی کو بولنے نہیں دیتے پھر ساتھ میں وکلاء پر کیس پر باہر جا کر میڈیا پر بات کرنے پر پابندی عائد...
22/02/2024

قاضی صاحب پہلے عدالت میں کسی کو بولنے نہیں دیتے پھر ساتھ میں وکلاء پر کیس پر باہر جا کر میڈیا پر بات کرنے پر پابندی عائد کر دیتے ہیں۔ ان کے فیصلے پر جو بھی تنقید کرے تو اس کو گرفتار کرنے کا حکم اور طاقت کا نشہ اتنا ہے کہ قرآن پاک اور ناموس رسالت کے قوانین بھی تبدیل کر رہے ہیں۔ تاریخ میں ایسے کئی لوگ آئے کئی گے۔ لیکن صدا بادشاہت اللہ پاک کی ذات کی ہے۔

بلا عنوان
21/02/2024

بلا عنوان

قاضی صاحب قاضی بنیں فرعون نہیں۔ ایک ملک جو پہلے سے ہی تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے وہاں کے قاضی کی کام دیکھیں۔قاضی نے قادیا...
21/02/2024

قاضی صاحب قاضی بنیں فرعون نہیں۔ ایک ملک جو پہلے سے ہی تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے وہاں کے قاضی کی کام دیکھیں۔
قاضی نے قادیانیوں کو کھلی چھوٹ دے دی۔ ناموس رسالت پر جان بھی قربان۔ قرآن پاک میں تو یہ بھی لکھا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں۔ قادیانی مذہب تو مرزے دجال کو نبی مانتا ہے تو ایسے لوگوں کو مسلمانوں کا لبادہ اوڑھ کر کفر کی دعوت دینے پر کیسے اشاعت کی اجازت دی جا سکتی ہے؟ تمام پاکستانی اس پر اپنی آواز اٹھائیں۔ ل ع ن ت ایسے قاضی پر۔

21/02/2024

ایک ملک جسکا پہلے سے دیوالیہ ہو چکا ہے تقریبا وہاں پھر دو تین پارٹیوں کو جوڑ کر ایک نئی حکومت بنا دینا کہاں کی عقل مندی ہے؟ آپ کے خیال میں کیا ایسی حکومت ملک کو درپیش مسائل کا حل نکال سکے گی یا نہیں کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
Azad pakistani

20/02/2024

پاکستان ہم نے بڑی قربانیاں دے کر حاصل کیا تھا مگر صد افسوس کہ ابھی تک ہم لوگ قربانیاں ہی دے رہے ہیں ریاست کو سوچنا ہو گا کہ ہم کس نہج پر پہنچ آئے ہیں سب کو مل بیٹھ کر سوچنا ہو گا۔ افغانستان بھی ہم سے آگے نکل گیا ہے مگر ہم 75 سالوں سے عوام پر ہی تجربات کر رہے ہیں۔

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category