Explore 159 Gogomall

Explore 159 Gogomall My beautiful Village Gogomall 🥰
(1)

📢📢📢رنر اپ ، رنر اپ ، رنر اپ 📢📢📢 جی ہاں دوستو یہ ٹیم ہے 159 گگومال کی ٹیم جو آزاد کرکٹ بورڈ کے تحت ہونے والے ٹورنامنٹ میں...
19/09/2026

📢📢📢رنر اپ ، رنر اپ ، رنر اپ 📢📢📢
جی ہاں دوستو یہ ٹیم ہے 159 گگومال کی ٹیم جو آزاد کرکٹ بورڈ کے تحت ہونے والے ٹورنامنٹ میں رن اپ رہی ۔۔۔۔۔۔ پورے ٹورنامنٹ میں زبردست پرفارمنس بیٹنگ کے شعبے میں بولنگ کے شعبے میں کمال رہی ۔۔۔۔۔۔ لیکن ہارڈ لک کے فائنل میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ۔۔۔۔ بیسٹ اف لک فار نیکسٹ ٹائم

17/09/2026
OLYMPIAN لالہ اختر علی فخرے گوجرہ، گگومال سابقہ اسٹار پلئیر انٹرنیشنل ہاکی پلیئر 2006-14
16/09/2026

OLYMPIAN

لالہ اختر علی
فخرے گوجرہ، گگومال
سابقہ اسٹار پلئیر
انٹرنیشنل ہاکی پلیئر
2006-14

ٹورنامنٹ اسپانسر
16/09/2026

ٹورنامنٹ اسپانسر

16/09/2026
🏏 159 ٹورنامنٹ 🏏ہمارے تمام معزز مہمانوں اور دل عزیز دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ❤️جو اپنی شرکت اور محبت سے اس ٹورن...
16/09/2026

🏏 159 ٹورنامنٹ 🏏

ہمارے تمام معزز مہمانوں اور دل عزیز دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ❤️

جو اپنی شرکت اور محبت سے اس ٹورنامنٹ کو چار چاند لگا رہے ہیں۔ 🌟🏏

آپ سب کی آمد اور تعاون ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
بہت بہت شکریہ! 🤝❤️

مقصود زونی کاشف پریمی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 2026شاندار آغاز 18 ستمبر سے پہلا انعام 40000 بمعہ ٹرافی 🏆 دوسرا انعام 20000 ...
14/09/2026

مقصود زونی کاشف پریمی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
2026
شاندار آغاز
18 ستمبر سے
پہلا انعام 40000 بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام 20000 بمعہ ٹرافی 🏆
بمقام: ہائی سکول 160 اڈا گگومال

گگومال کا فخرنویں جماعت کے شاندار نتائج پر تمام کامیاب طلبہ، والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔یہ بہترین ن...
04/09/2026

گگومال کا فخر

نویں جماعت کے شاندار نتائج پر تمام کامیاب طلبہ، والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
یہ بہترین نتیجہ طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے تعاون کا ثمر ہے۔

سالانہ گگومالُ میلہ 2026 ‘ #گوجرہ              #گاؤں
03/09/2026

سالانہ گگومالُ میلہ
2026

‘
#گوجرہ #گاؤں

Address

London Borough Of Hackney
E82NP

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore 159 Gogomall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore 159 Gogomall:

Shortcuts

Share