KP News Network

KP News Network Contact for advertisements, and paid promotion..03009396629
(1)

01/10/2025

تھانہ مندنی کی حدود بہرام ڈھیری میں غیرت کے نام پر مرد اور خاتون ق ت ل نوجوان اور شادی شدہ خاتون کو پ ھا نسی دیکر ق تل کیا گیا ہے

تھانہ رحمان بابا پولیس نے شراب سپلائی کرنے والا ملزم حبیب گرفتار، 150 لیٹر ٹپکو اور 20 بوتلیں شراب برآمد۔تھانہ سربند پول...
30/09/2025

تھانہ رحمان بابا پولیس نے شراب سپلائی کرنے والا ملزم حبیب گرفتار، 150 لیٹر ٹپکو اور 20 بوتلیں شراب برآمد۔

تھانہ سربند پولیس اور پاک آرمی کا سرچ آپریشن، اشتہاری مجرمان و منشیات فروش گرفتار، کلاشنکوف، بندوق، پستول اور کارتوس برآمد۔

تھانہ ریگی ماڈل ٹاؤن پولیس نے خطرناک اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا، مختلف سنگین مقدمات میں مطلوب تھا

وزیر آبپاشی خیبر پختونخوا، آقاب اللہ خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔انہوں نے اپنے استعفیٰ میں کہا کہ یہ میرے لیے اعز...
30/09/2025

وزیر آبپاشی خیبر پختونخوا، آقاب اللہ خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

انہوں نے اپنے استعفیٰ میں کہا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات تھی کہ عمران خان کے اعتماد کے ساتھ خدمت کا موقع ملا۔
آقاب اللہ خان نے کہا کہ انہوں نے اپنی بھرپور صلاحیتوں کے ساتھ شفافیت، میرٹ اور بہتری کے لیے کام کیا اور آئندہ بھی بطور کارکن تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

سابق صوبائی وزیر تعلیم خیبر پختونخوا فیصل خان تراکئی نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔انہوں نے اپنے استعفیٰ میں کہا کہ یہ میرے...
30/09/2025

سابق صوبائی وزیر تعلیم خیبر پختونخوا فیصل خان تراکئی نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔

انہوں نے اپنے استعفیٰ میں کہا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات تھی کہ عمران خان کے اعتماد کے ساتھ تعلیم کے شعبے کی خدمت کی۔ میں نے اپنی بھرپور صلاحیتوں کے ساتھ شفافیت، میرٹ اور بہتری کے لیے کام کیا۔
فیصل خان تراکئی نے واضح کیا کہ وہ بطور ورکر پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں۔

سوشل ایکٹیوسٹ جمیل خان کے خالہ زاد کا بیٹا محمد شعیب  وفات پاچکا ھے جسکا نماز جنازہ کل بروز منگل 11 بجے پھندو شہید پشاور...
29/09/2025

سوشل ایکٹیوسٹ جمیل خان کے خالہ زاد کا بیٹا محمد شعیب وفات پاچکا ھے جسکا نماز جنازہ کل بروز منگل 11 بجے پھندو شہید پشاور میں ادا کی جائیگی.

28/09/2025
26/09/2025

وکیل شکیل خان کی جانب سےمندنی بازار کے تمام دکانداروں اور شہریوں سے گزارش ہے کہ روڈ کے کنارے لوڈر کھڑا کرنے سے گریز کریں۔ تاکہ ٹریفک میں رکاوٹ نہ ہو۔ آئندہ اگر کسی نے اس ہدایت پر عمل نہ کیا تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی

26/09/2025

ڈھکی عوام کیلئے خوشخبری
ڈاکٹر محمد اسماعیل مہمند ہر اتوار کو قادر جنرل ہسپتال میں موجود ہونگے۔
اس حوالے مزید تفصیل جانتے ہیں وطن ڈیجیٹل کے نمائندے جمیل خان سے

26/09/2025

دہ ڈھکی ملیانوکلے دہ شیرافضل استاذ کور والا پہ حق رسیدلے دی،جنازہ بہ یی نن 26 ستمبر وخت 4 بجی مازیگر پہ خپل کلی کی ادا کولے شئ۔

انا للہ وانا الیہ راجعونامیر آباد پل سید غنی کورونو کے ڈاکٹر محمد ایاز، قاری یاسر لوہار اور خالد کے والد صاحب بہرگل انتق...
26/09/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
امیر آباد پل سید غنی کورونو کے ڈاکٹر محمد ایاز، قاری یاسر لوہار اور خالد کے والد صاحب بہرگل انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز جمعہ 26 ستمبر 2025 کو صبح 11 بجے ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے

Address

London

Telephone

+923009396629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KP News Network:

Share