Urdu Voice TV

Urdu Voice TV News | Information | Entertainment | Motivation Urdu Voice TV delivers a variety of news, information and entertainment content from all corners of the globe.

30/12/2024

مزید تفصیلات کے لئے کلک کریں 👇:
https://urduvoicetv.com/14300/

پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے جواب دیئے جانے کے بعد خود عمران خان نے بھی ڈی جی آئی ایس پی آر کو جواب دے ڈالا۔

30/12/2024

مزید تفصیلات کے لئے کلک کریں 👇:

https://urduvoicetv.com/14285/

خواجہ آصف کے ٹویٹس کا بغور مطالعہ کی جائے تواستعمال کی جانے والے زبان کسی وال چاکنگ کی زبان لگتی ہے۔

30/12/2024

مزید تفصیلات کے لئے کلک کریں
https://urduvoicetv.com/14291/

یہ معاملہ گزشتہ روز شروع ہوا جب صحافی شاہد اسلم نے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کو ایکس اکاؤنٹ پر ٹیگ کرتے ہوئے لکھا: سلمان اکرم راجہ صاحب، آپ جنرل سیکٹری پاکستان تحریک انصاف ہیں اور قانونی ٹیم کے سربراہ بھی۔

30/12/2024

,مزید تفصیلات کے لئے کلک کریں 👇:

https://urduvoicetv.com/14291/

میچ کے آخری روز اگر ایک ٹیم بڑا ٹارگٹ دے چکی ہو اور دوسری ٹیم نے ابھی کھیلنا ہو تو میچ عموماً ڈرا ہو جاتا ہے۔

30/12/2024

مزید تفصیلات کے لئے کلک کریں 👇:

https://urduvoicetv.com/14280/

یوں تو یہ ملاقات ، اسکی تصاویر اور ان پر لکھی گئی تحریر رسمی سی معلوم ہوتی ہے کیونکہ دنیا بھر کے سفیر حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں سے ملتے جلتے رہتے ہیں لیکن سفارتی و سیاسی تجزیہ نگار اس ملاقات کو بہت وزن دے رہے ہیں۔

30/12/2024

مزید تفصیلات کے لئے کلک کریں 👇:
https://urduvoicetv.com/14283/


ہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ مذاکرات کیلئے ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد اگر مذاکرات نتیجہ خیز نہیں رہتے تو اس کے بعد کا کیا ہوگا؟

29/12/2024

مزید تفصیلات کے لئے کلک کریں 👇:
https://urduvoicetv.com/14277/

کام جوان کی موت ہے یہ جملہ ہمارے ہاں بڑے فخر سے دہرایاجاتا ہے۔

29/12/2024

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت بسرا سانحہ ڈی چوک کی 100 سے زائد لاشوں کی کھوج نکال لائے۔ حلفیہ بیان دے ڈالا۔

29/12/2024

مزید تفصیلات کیلئے کلک کریں 👇 :

https://urduvoicetv.com/14269/

بین الاقوامی میڈیا کی بات کر لی جائے تو یہاں بھی جب جب پاکستان کی سیاست کا ذکر آیا، عمران خان ہی بین الاقوامی منظر نامے پر چھائے دکھائی دیئے۔

29/12/2024

مزید تفصیلات کے لئے کلک کریں 👇:
https://urduvoicetv.com/14271/

احمد شہزاد جنہوں نے شان مسعود سے پوچھا کہ آخر کیوں شان؟

29/12/2024

مزید تفصیلات کے لئے کلک کریں:

https://urduvoicetv.com/14262/

طیارہ کے حادثے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ فوٹیج میں طیارے کو اپنے نچلے حصے پر پھسلتے ہوئے دکھایا گیا، جس کے بعد وہ شعلوں کی لپیٹ میں آ گیا۔

28/12/2024

مزید تفصیلات کے لئے کلک کریں 👇:
https://urduvoicetv.com/14257/

مشتاق احمد خان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی بہنوں کو جیل میں بند کیا گیا ، اہلیہ اور لیڈر شپ کو جیل میں بند کیا گیا، ان کا میڈیٹ چوری کیا گیا ان سے انتخابی نشان لیا گیا۔

28/12/2024

مزید تفصیلات کے لئے کلک کریں 👇:

https://urduvoicetv.com/14240/

شاید آئندہ طاقتور حلقوں کے سامنے سٹینڈ لینے والے ججز جیسا کہ جسٹس بابر ستار اور جسٹس طارق جہانگیری میسر نہ آئیں۔

28/12/2024

مزید تفصیلات کے لئے کلک کریں:
https://urduvoicetv.com/14240/

اس میٹنگ میں موجود تمام وزراء گواہی دیں گے کہ میری باتیں اس وقت عسکری قیادت کو جتنی بھی ناگوار گزریں مگر جو سوالات میں نے اٹھائے اور جن خدشات کا اظہار کیا میرے وہ تمام خدشات درست ثابت ہوئے، مراد سعید

28/12/2024

مزید تفصیلات کے لئے کلک کریں 👇:
https://urduvoicetv.com/14244/

وکیل رہنما ابوذر سلمان نیازی کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعے کے لیے ریاست نے جعلی ثبوت پیش کرنے کی کوشش کی۔

28/12/2024

مزید تفصیلات کے لئے کلک کریں 👇:
https://urduvoicetv.com/14247/

معصومانہ سوال کرنے والے وسیم بادامی کی رچرڈ گرینل نے اچھی خاصی کلاس لے لی۔

28/12/2024

مزید تفصیلات کے لئے کلک کریں 👇:

https://urduvoicetv.com/14250/

حیرت انگیز طور پر صارف نے جس ویب سائٹ لنک سے خریداری کی وہ ویب سائٹ بھی سرچ انجن سے ہٹا دی گئی

26/12/2024

آسٹریلوی بلے باز سیم کونستاس کے ساتھ جھگڑے کرنے پر سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Voice TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu Voice TV:

Videos

Share