
10/07/2025
اعلان فوتگی
محلہ قاضی آباد تھانہ بڈھ بیر
(زوجہ مرحوم ڈاکٹر قاضی عزیزالدین)
عالم زیب، شاہ زیب، انورزیب ، عامر زیب اور ڈاکٹر مدثرزیب کی والدہ بقضاۓ الہٰی وفات پاگٸی ہیں، انکی نماز جنازہ اج بروز جمعرات بمورخہ 10/07/2025بوقت رات 8 بجے ماشوگگر قبرستان میں ادا کی جاۓ گی۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ