Mashogagar News

01/01/2026
اعلان فوتگیکندی بالوخیل بالا بڈھ بیرمحمد فیضان شاہ ولد محمد ظاہر شاہ مرحوم محمد صابر شاہ کا بھتیجا مبارک شاہ زاکر شاہ مظ...
30/12/2025

اعلان فوتگی
کندی بالوخیل بالا بڈھ بیر
محمد فیضان شاہ ولد محمد ظاہر شاہ مرحوم محمد صابر شاہ کا بھتیجا مبارک شاہ زاکر شاہ مظہر شاہ اور اظہر شاہ کا بھائی بقضائے الہی وفات پاگئے ہںے جس کا نماز جنازہ کل بروز بُدھ بوقت11:00Am بتاریخ2025-12-31 بڈھ بیر کے بڑے قبرستان لویہ ادیرہ میں ادا کیا جائے گا
Mashogagar News

27/12/2025

وقت ، بخت اور تخت ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں، ان کو کبھی بھی اپنی جاگیر نہیں سمجھنا چاہیے۔“

#غارحرا

Faheem Ullah Hamdard

اعلان فوتگیکندی غالی خیل حال شہید گھڑی ماشوگگرخوشحال خان (مرحوم) کا بیٹا اور بلوس خان (مرحوم) ، حواس خان (مرحوم) ، میرنو...
25/12/2025

اعلان فوتگی
کندی غالی خیل حال شہید گھڑی ماشوگگر
خوشحال خان (مرحوم) کا بیٹا اور بلوس خان (مرحوم) ، حواس خان (مرحوم) ، میرنواز خان ، صندل خان ، سروس خان اور وحیداللہ کا بھائی اور معظم خان عرف ملنگ ، امان اللہ ، داؤد خان اور ندیم خان کا والد صاحب اور ظہور خان ، طارق تنہا PCO ، سفید خان ، عاطف خان PCO ، ناہیداللہ ، اور ساجدنواز خان کا چچاجان #زمین خان بقضائے الٰہی وفات پاچکا ہے جسکا نمازجنازہ آج بروز جمعرات بوقت 2:00pm درمند قبرستان ماشوگگر میں ادا کی جائیگی
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اطلاع:- عادل نواز


Mashogagar News

21/12/2025

کیا اپ بھی ہوم ایمپلائنسز خریدنا چاہتے ہیں تو تشریف لائیں فہیم الیکٹرانکس
ہمارے ہاں الیکٹرونکس کی تمام تر اشیاء فریج واشنگ مشین ایل سی ڈی ائیر کنڈیشن مائکرو ویک اوون کے علاوہ
نئے اور پرانے موبائل کی ورائٹی اور موٹر سائیکل کی ورائٹی 70سی سی اور 125 سی سی میں ہونڈا کمپنی میں دستیاب ہے وہ بھی کیش اور ایزی انسٹالینٹ پر ہمارا نام ہی معیار کی ضمانت ہے تو اج ہی فہیم الیکٹرانکس وزٹ کریں
زید معلومات کے لیے آج ہی رابطہ کریں!
پروپرائٹر
فہیم خان
0304-9395824
مارکیٹنگ آفیسر
0371-0151554
پتا:
کوہاٹ روڈ، نزد تھانہ بڈھ بیر، پشاور اپوزٹ فہیم موبائل زون



Mashogagar News

19/12/2025

#الحمدللہ

ایک بے بس بہن کی شادی کیلئے چہیز کا سامان خرید کر مہیا کیا۔۔۔۔!!!!



Mashogagar News

Address

31 Durham Road
London
E125AY

Telephone

+923459674223

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mashogagar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mashogagar News:

Share

Category