
10/03/2025
ہمارے ارد گرد بہت سے ایسے مجبور اور سفید پوش افراد موجود ہوتے ہیں جو خود سے سوال نہیں کر پاتے، ان کی پریشانی ان کے چہرے سے عیاں ہوتی ہے
ایک پرائیویٹ سکول کے چوکیدار کی بہن جو کہ شوگر کی مریضہ ہیں اور ان کو سرکاری ہسپتال سے دوائیں نہیں مل رہی۔
ان کو پریشان دیکھ جب ان سے سوال کیا تو انہوں نے اپنا مسلہ بتایا۔
پروٹیکشن لائف فاؤنڈیشن کی جانب سے ان کو میڈسن فراہم کی گئیں اور یقین دلایا کہ ان کی سسٹر کا باقاعدہ علاج پروٹیکشن لائف فاؤنڈیشن کی جانب سے کروایا جائے گا
آسانیاں بانٹنے کی ہماری چھوٹی سی کاوش اللہ تعالیٰ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔
آمین ثم آمین