The man

The man video creater���Azzi Ahmadani

Welcome !🌹 this page you will find all types of funny videos and Reaction in which you can also enjoy, please follow, do not forget to share the video Follow Me

❤️🥺
18/08/2025

❤️🥺

حدیث شریف 🌸
18/08/2025

حدیث شریف 🌸

❤️🥺🌸
18/08/2025

❤️🥺🌸

17/08/2025

ضلع بونیر میں ایک سرسری رپوٹ کے مطابق اب تک ٹوٹل 357 افراد جان بحق 😭
671 زخمی 😭۔
جبکہ 4054 مال مویشی بھی بہہ چکے ہیں ۔
2300 گھر مکمل طور پر تباہ ۔
جبکہ 413 گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ھے ۔
6 سرکاری سکول مکمل بہہ چکے ہیں ۔
دو پولیس 👮🏽 تھانے ۔
اور 639 گاڑیاں بھی تباہ ہو چکی ہیں ۔
824 دکانوں کو جزوی طور پر نقصان جبکہ 127 دکانیں مکمل ختم ہو چکی ہیں ۔
چار بڑے پل کو جزوی طور نقصان ۔ جبکہ دو پل سیلابی ریلے میں بہہ چکے ہیں ۔ تین سرکاری ہسپتالوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ھے ۔
ایک اندازے کے مطابق ضلع بونیر کو 20 ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ھو چکا ہے۔

تونسہ شریف، تین بچوں کا قاتل باپ پیر غیاث نکلا، بیوی کو بھی مارنے کی کوشش کی، پولیس زرائعتونسہ شریف ۔۔۔۔ خواجہ غیاث نے د...
17/08/2025

تونسہ شریف، تین بچوں کا قاتل باپ پیر غیاث نکلا، بیوی کو بھی مارنے کی کوشش کی، پولیس زرائع

تونسہ شریف ۔۔۔۔ خواجہ غیاث نے دوسری شادی کی خواہش میں رکاوٹ سمجھ کر اپنے ہی معصوم بچوں کو راستے سے ہٹا دیا۔ اپنی ہوس کی تسکین کے لیے تین ننھے بچوں کے خون سے ہاتھ۔
رنگ لینا انسانیت کی کتنی بڑی پستی ہے۔
ابتدائی اطلاعات ۔
مگر یاد رکھیں، قدرت قاتل کو کبھی چھپنے نہیں دیتی۔ جب سی سی ٹی وی فوٹیج کا ذکر آیا تو ملزم کا گھبراہٹ میں جواب دینا خود ایک خاموش اعتراف ہے۔
یہ سوال ابھی باقی ہے، لیکن ہمیں یقین ہے کہ ان شاء اللہ تونسہ پولیس معصوموں کا خون ہرگز رائیگاں نہیں جانے دے گی۔ایسے واقعات کے بعد بچوں کا والدین پر اعتماد کھو جائے گا۔یہ تین بچوں کا صرف قتل نہیں بلکہ ماں باپ اور بچوں کے ہر رشتہ کے درمیان ایک خاموش وار ہے ۔

🙏🏻🙏🏻😥😓😰😥😢😓بونیر کے سالاب کی بعد کی صورتحال
17/08/2025

🙏🏻🙏🏻😥😓😰😥😢😓بونیر کے سالاب کی بعد کی صورتحال

*ذہن تیز کرنے کا وظیفہ*
15/08/2025

*ذہن تیز کرنے کا وظیفہ*

*محبت کا وظیفہ*
15/08/2025

*محبت کا وظیفہ*

*میاں بیوی میں محبت*
15/08/2025

*میاں بیوی میں محبت*

بچوں کا دماغ تیز کرنے کا وظیفہ
15/08/2025

بچوں کا دماغ تیز کرنے کا وظیفہ

15/08/2025

اونچی جگہ پر رسی باندھنے کے لیے 🏆🏆
Follow Me reels fbreelsfypシ゚

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The man posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category