Khan Nahi Den Ge

Khan Nahi Den Ge
(3)

فوجی کوکنگ آئل کی قیمت آج امتیاز میں سب سے کم تھی لوگ پھر بھی نہیں خرید رہے تھے   ؟
08/12/2024

فوجی کوکنگ آئل کی قیمت آج امتیاز میں سب سے کم تھی لوگ پھر بھی نہیں خرید رہے تھے

؟

‏فوج اپنی اس پروڈکٹ کو ہی عمران خان بناکر دیکھا دے۔کرکٹر بھی ہے اورکرکٹ میں عمران خان کے بعد سب سے بڑا سٹار بھی ہے،ویلفی...
08/12/2024

‏فوج اپنی اس پروڈکٹ کو ہی عمران خان بناکر دیکھا دے۔کرکٹر بھی ہے اورکرکٹ میں عمران خان کے بعد سب سے بڑا سٹار بھی ہے،ویلفیئرز کا کام بھی کرتا ہے اپنی ٹرسٹ بھی بنا رکھی ہے پختون بھی ہے۔

‏یہ جوانی میں پلے بوائے بھی نہیں تھا،اسنے شادی بھی یہودی خاندان میں نہیں کررکھی بیٹیاں بھی اسکے پاس ہوتی ہیں ایک شادی کررکھی ہے خاندانی لحاظ سے پورا پاکستانی ہے سو اسکے نمبر اس معاملے میں عمران خان سے سو فیصد زیادہ ہیں۔

‏وہ تمام پراپیگنڈہ جو عمران خان کے خلاف ہوتا ہے وہ شاہد آفریدی کے خلاف نہیں ہوسکتا تو فوج کو چاہیے اسکو مقبول کرکے دیکھیا دیں اگر عمران خان کا سب کچھ فوج نے کیا ہے تو یقیناً شاہد آفریدی کےلیئے کرنا مشکل نہیں ہوگا ۔ ۔ ۔

؟

شہیدوں کا لہو پوچھ رہا ہے کہ تم نے ‎
04/12/2024

شہیدوں کا لہو پوچھ رہا ہے کہ تم نے ‎

ملکی ادارے صرف ایک کام پر لگے ہوئے ہیں ان کی کوشش ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان کو توڑیں ۔ ۔ ۔
26/07/2023

ملکی ادارے صرف ایک کام پر لگے ہوئے ہیں ان کی کوشش ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان کو توڑیں ۔ ۔ ۔

25/07/2023

‏کاش یونیورسٹی بہاولپور کی طالبات کی حرمت اور عزت بھی جناح ہاوس لاہور کی طرح مقدم ہوتی !😥💔

25/07/2023

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں 5500 فحش ویڈیوز ملنے کا دلخراش واقعہ ۔ ۔ ۔

25/07/2023

Nawaz Sharif Non PTA 😂

Address

London
EC1A

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Nahi Den Ge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan Nahi Den Ge:

Share