Geo News Urdu

Geo News Urdu Visit our Website https://www.geonewsurdu.tv/ or Follow us on X https://x.com/geonews_urdu

20/12/2025

وفاق خیبرختونخوا حکومت کو 15 سال میں 8.4 کھرب روپے ادا کرچکا، وفاقی حکومت اعداد و شمار سامنے لے آئی
ماہر معیشت عابد سلہری کا تجزیہ دیکھئے

20/12/2025

شام 4 بجے کی ہیڈلائنز - 20 دسمبر 2025

20/12/2025

کراچی میں غیر قانونی کال سینٹر چلانے پر گرفتار ملزمان کا دو جنوری تک جوڈیشل ریمانڈ منظور

20/12/2025

وفاقی حکومت نے بھتہ خوروں کے ریڈ وارنٹ کیلئے کام شروع کر دیا، محسن شیخانی

20/12/2025

وفاق خیبر پختونخوا حکومت کو پندرہ سال میں 8.4 کھرب روپے ادا کر چکا ہے ، وزارت خزانہ

20/12/2025

کراچی میں تاجروں سے بھتہ وصول کرنے کے واقعات پولیس رپورٹ جیونیوز کو موصول

20/12/2025

دوپہر 3 بجے کی ہیڈلائنز - 20 دسمبر 2025

سندھ میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔12ماہ کے دوران جناح اسپتال کراچی میں ریبیز کے...
20/12/2025

سندھ میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
12ماہ کے دوران جناح اسپتال کراچی میں ریبیز کے 16ہزار، انڈس اسپتال میں 13 ہزار اور سول اسپتال میں 12ہزارکیسز لائے گئے ۔


آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1300روپےاضافے سے 4 لاکھ 56 ہزار 162روپ...
20/12/2025

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1300روپےاضافے سے 4 لاکھ 56 ہزار 162روپے ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق10گرام سونےکابھاؤ1ہزار1115روپے اضافے سے 3 لاکھ91 ہزار 85 روپےہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 4338 ڈالر فی اونس ہے۔


20/12/2025

دوسرے صوبوں میں انسان کیلئے اتنی سہولتیں نہیں جتنی پنجاب میں جانوروں کیلئے ہیں، طلال چوہدری

20/12/2025

2025 لاہور میں جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کا سال
گھناؤنے جرائم میں 52 فیصد تاریخی کمی ریکارڈ

20/12/2025

اسلام آباد میں اپوزیشن کی دو روزہ قومی کانفرنس شروع

Address

London
WC2N4JF

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo News Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Geo News Urdu:

Share