United Pakistan

Directions Website Contact the business

United Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from United Pakistan, Digital creator, Princess Street, London.

"جہاں سیاست ملتی ہے طنز سے، اور سچ بولتا ہے مسکراہٹ کے ساتھ 😏
پولیٹیکل بابا — منافقت کی روست، طنز کا تڑکا اور چائے کا کپ ساتھ ☕"
"Where politics meets sarcasm and truth wears a smile 😏
political Baba 😎

30/09/2026

🥺⚖️ 15 ویں نمبر والے جج کو چیف جسٹس لگا کر ہمیں کہا جارہا ہے کہ عمران خان کا فیصلہ عدالتیں کریں گی، ہمارا کوئی لینا دینا نہیں۔ 😔💔
— جنید اکبر 🥺

30/09/2026

اس وقت حکومت کے پاس پی ٹی آئی کے خلاف بیانیہ بنانے کے لیے صرف شوکت یوسفزئی کا خط ہی بچ گیا ہے۔ 😂📄🤦‍♂️

30/09/2026

🚨 یہ مریم اورنگزیب کی وہ تاریخی پریس کانفرنس ہے جس میں انہوں نے خود اعتراف کیا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان سے بات ہورہی ہے، ان کو واپس لایا جارہا ہے اور ان کے سیز فائر کا حکومتی سطح پر خیرمقدم کیا گیا۔ جون 2022ء۔ ⚠️

📌 اب سوال یہ ہے کہ اُس وقت کے فیصلوں اور آج کی صورتحال کا ذمہ دار کون ہے؟ 🤔

29/09/2026

🔥🚨 شوکت یوسفزئی کا کوئی خط میں نے نہیں پڑھا، اور اگر آیا تو میں سائیڈ پر رکھ دوں گا۔ ہمارا لانگ مارچ 4 اکتوبر کو شروع ہو جائے گا، سہیل آفریدی ✊🔥

29/09/2026

کچھ لوگ جو باہر جزیرے خریدتے ہیں، جو باہر فلیٹس خریدتے ہیں، کچھ لوگوں کے ڈالرز کے لیے میرے لوگوں کا خون نہیں بہے گا۔ ضرورت پڑی تو بغاوت کریں گے! 🔥✊🚩

سہیل خان آفریدی کا کھڑاک 🔥💥

29/09/2026

ایک ہی گھر سے چار وزیراعلیٰ اور دو وزیراعظم، 46 سالوں سے ملک اور قوم پر مسلط ہیں، لیکن ملک کو برباد عمران خان نے کیا ہے! 🤦‍♂️😂
یہ ہے پٹواری لاجک! 🫠🔥

لیجیے، ایک اور ٹاؤٹ ایکسپوز ہوگیا! 😂🔥 Next!لانگ مارچ روکنے میں ناکام ہوگئے، اب دوسرا حربہ: پارٹی کے اندر اپنے ٹاؤٹ سے لا...
29/09/2026

لیجیے، ایک اور ٹاؤٹ ایکسپوز ہوگیا! 😂🔥 Next!
لانگ مارچ روکنے میں ناکام ہوگئے، اب دوسرا حربہ: پارٹی کے اندر اپنے ٹاؤٹ سے لانگ مارچ کینسل کروانے کی کوشش! 🚨🤦‍♂️
شوکت یوسفزئی پر ل بجھیں! 😏🔥

29/09/2026

اہم یہ ہے کہ آج کل اختیار والی جو اس وقت بے اختیار تھے، بھی بیٹھا ہے۔ 👀
طالبان واپسی کا معاملہ 2 بار آیا، میں نے اور مراد سعید نے مخالفت کی۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا یہ ملک کے مفاد میں ہے، کہا گیا اُن کے نقصانات پورے کیے جائیں۔ PTI دور میں یہ فیصلہ نہیں ہو سکا، ہماری حکومت جانے کے بعد 35 سے 40 ہزار افراد آئے! 🚨🇵🇰

— سینیٹر پیر نور الحق قادری

29/09/2026

🇵🇰 پاکستان عالمی دہشتگردی انڈیکس میں کب اور کس پوزیشن پر تھا؟ سینیئر صحافی عمران ریاض خان نے ساری تفصیل بتا دی ہے۔ 👇
وزیراعظم عمران خان نے اس ملک کو کہاں پہنچایا اور رجیم چینج آپریشن کے بعد ملک پر مسلط اس بدبودار رجیم نے پاکستان کو کہاں لا کر کھڑا کیا۔ 😔

پاکستان اس وقت معیشت، صحت، تعلیم، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور سیاحت میں نہیں بلکہ دہشتگردی سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر آچکا ہے۔ 💔🇵🇰

اس تباہی کے ذمہ دار بند کمروں میں چند بے شرم اور بیوقوف لوگوں کے فیصلے ہیں، جو رجیم چینج آپریشن 2022 سے اب تک اس ملک پر مسلط کیے جا رہے ہیں۔ 🔥

29/09/2026

عطا ٹرٹر کو بیان دینے سے پہلے اپنے خواجے 😁 خواجہ آصف کا یہ بیان سن لیتے تو شاید تنخواہ حلال کرتے! 😂👇
جب طالبان کو واپس بسانے کے لیے قومی اسمبلی میں جنرل باجوہ اور فیض نے بریفنگ دی تو عمران خان نے بیٹھنے سے انکار کر دیا تھا۔
اس کا مطلب ہے کہ وزیراعظم عمران خان طالبان کو خیبر پختونخوا میں واپس بسانے کے خلاف تھے، جبکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی جنرل باجوہ اور فیض کے حمایتی تھے۔ 🤔🔥

🇵🇰

Address

Princess Street
London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to United Pakistan:

Shortcuts

Share