08/09/2025
اہم پیغام آپ سب کے نام پلیز اگنور مت کیجئے گا
یہ بچی جس کا نام آمنہ جہانزیب ہے عمر 14 سال ہے نویں جماعت کی طالبہ ہے 8-8-2025 کو اپنے گھر سے سکول گئی سکول کا نام بحریہ کالج نیول کمپلیکس جو کے نصیر آباد لاہور میں واقع ہے لیکن بدقسمتی سے ابھی تک گھر واپس نہیں لوٹی سکول اساتذہ کے مطابق وہ سکول میں موجود تھی جو بھی ہوا ہے اس معصوم بچی کے ساتھ وہ چھٹی کے وقت ہی ہوا ہے ان کے گھر میں قیامت کا سا سماں ہے ماں باپ کی حالت دیکھی نہیں جا رہی اور یہ بچی ہمارے کسی عزیز کی ہے آپ سب سے مدد کی درخواست ہے کے سب دعا کریں بچی محفوظ ہاتھوں میں ہو اور جلد از جلد سہی سلامت مل جائے آمین ثم آمین اس پوسٹ کو شئیر لازمی کر دیں کے شاید اس پوسٹ کی وجہ سے ہی بچی کا کچھ پتہ لگ جائے آمین ثم آمین اور اگر کسی کو کچھ پتہ لگے اس بچی کا تو اس نمبر پر رابطہ کریں
+92 321 4181015 Faisal
Please share this post