PMC MEDIA

PMC MEDIA PMC MEDIA
A Pakistani informative page which brings interesting stories around the world.

24/03/2025
24/03/2025

‏فراڈ کے مقدمات میں ملوث،انٹر پول کو مطلوب ملزم عمر فاروق ظہور کو بھی عمران خان کی نفرت میں ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا۔

24/03/2025

یہ تمغے کا ڈیزائن کیوں بدلا گیا ہے؟
جو اٹھاتے رہے ہیں ان کو تمغہ بھی اسی اٹھائی ہوئی چیز کے ڈیزائن والا ہی دیا گیا ہے
سمجھ رہے ہو نا سمجھ گئے😂

24/03/2025
24/03/2025

جعلی بنک اکاؤنٹ کیس کا ایک ملزم دوسرے ملزم کو ایوارڈ دیتے ہوئے...!!
جعلی بینک اکاؤنٹس سکینڈل کے شہرت یافتہ، سندھ میں شوگر ملوں کے مالک، اومنی گروپ کے سربراہ اور آصف علی زرداری کے قریبی دوست خواجہ انور مجید کو پاکستان کے دوسرے بڑے سول اعزاز "ہلال امتیاز" سے نوازا کیا گیا ہے۔ ویسے ان کی گراں قدر خدمات پر انہیں نشان امتیاز دینا چاہیے تھا۔

24/03/2025

فوج نے 80 کی دہائی میں بھٹو کا نام اور تصویر دکھانے پر پابندی عائد کررکھی تھی۔ مطالعہ پاکستان کی کتابوں سے بھٹو کا نام نکال دیا گیا تھا جبکہ اسے اور اس کی جماعت پر ملک توڑنے والی جماعت کا لیبل لگا دیا گیا تھا۔
پی ٹی وی کی لائبریری سے بھٹو کی تمام تقاریر اور ویڈیو کلپس تلف کردی گئیں۔ نیشنل لائبریری سے بھٹو کے حوالے سے تمام میٹریل جلا دیا گیا، تاکہ آنے والی نسلوں کو بھٹو کے متعلق صرف یہی علم ہو کہ اس نے پاکستان توڑا۔
ایسا کرتے ہوئے جرنیلوں کا خیال تھا کہ وہ بھٹو کا نام مٹانے میں کامیاب رہے۔
آج اگر جنرل ضیا م کو قبر سے ایک کھڑکی کھول کر یہ منظر دکھایا جائے کہ اس کی اپنی فوج ہی آج کے دن بھٹو کو تمغہ دینے پر مجبور ہوگئی تو یقینناً وہ تاریخ کی ستم ظریفی پر مزید کڑھنا شروع ہوجائے گا۔
آج کے دن مستری منیرا بھی یہی سب کچھ کررہا ہے۔ اسے لگتا ہے کہ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھ کر وہ اسے ختم کردے گا لیکن وہ یہ بھول گیا کہ بھٹو کے مقابلے میں عمران خان کہیں زیادہ بلند قامت لیڈر ہے، ملک کے کیلئے عمران خان کی خدمات اسی درجے میں ہیں جس درجے میں قائداعظم کی۔
منیرے کو اپنے سابقہ جرنیلوں کی طرح ذلیل و خوار ہونے کیلئے مرنے کا انتظار نہیں کرنا پڑا، اس کی ذلالت اور خواری اس کی زندگی میں ہی شروع ہوچکی ہے ۔ ۔ ۔
یہ جاننے کیلئے آپ کا آئن سٹائن ہونا ضروری نہیں کہ تاریخ میں عمران خان کا نام ہمیشہ ہمیشہ جگمگاتا رہے گا اور منیرے کا نام یزید اور فرعون کی طرح ہمیشہ ملامت کا نشانہ بنتا رہے گا!!!

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMC MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category