UrduPakistan

UrduPakistan Welcome to Urdu Pakistan! 🌐 Here, we delve into the latest and most pressing issues facing Pakistan today.

From political developments and economic trends to social changes and cultural highlights

20/04/2025
ایک دن انہوں نے بتایا تھا کہ جنرل باجوہ نے مجھے بہت  ڈانٹا اور میں  ڈانٹ سنتا رہا۔ عمران ریاض
13/07/2024

ایک دن انہوں نے بتایا تھا کہ جنرل باجوہ نے مجھے بہت ڈانٹا اور میں ڈانٹ سنتا رہا۔ عمران ریاض

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔
13/07/2024

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

بشری بی بی آپ کی بہادری کو سلام۔ اس تعفن زدہ نظام اور اس کے حواریوں نے آپ کے اوپر ہر طرح کا کیچڑ اچھالاآپ کو ہر ممکن توڑ...
13/07/2024

بشری بی بی آپ کی بہادری کو سلام۔ اس تعفن زدہ نظام اور اس کے حواریوں نے آپ کے اوپر ہر طرح کا کیچڑ اچھالاآپ کو ہر ممکن توڑنے کی کوشش کی لیکن آپ ثابت قدم رہیں۔ جیت آپ کی ہوئی حق اور سچ کی ہوئی۔ عاصمہ چوہدری

استعفیٰ دے دوں گا، دباؤ میں نہیں آؤں گا۔ شہباز شریف
13/07/2024

استعفیٰ دے دوں گا، دباؤ میں نہیں آؤں گا۔ شہباز شریف

13/07/2024

ایک سروے کے مطابق پاکستان میں 80% لوگوں نے ٹی وی چنیل پر نیوز دیکھنا چھوڑ دیا .وجہ جھوٹی , بے بنیاد خبریں .

سپریم کورٹ کے آج کے تاریخی فیصلے کے بعد اب چیف الیکشن کمشنر اپنا اور کتنا منہ کالا کروانا چاہتے ہیں۔ بہتر ہو گا وہ فوری ...
13/07/2024

سپریم کورٹ کے آج کے تاریخی فیصلے کے بعد اب چیف الیکشن کمشنر اپنا اور کتنا منہ کالا کروانا چاہتے ہیں۔ بہتر ہو گا وہ فوری استعفا دیں اور قوم کا پیچھا چھوڑیں۔ مونس الٰہی















"تمام سرکاری عہدیداروں کی ایکسٹینشن کے حق میں ہوں،اسٹیبلشمنٹ کے سربراہ کی ایکسٹینشن کے بھی حق میں ہوں،"رانا ثنا اللہ    ...
13/07/2024

"تمام سرکاری عہدیداروں کی ایکسٹینشن کے حق میں ہوں،اسٹیبلشمنٹ کے سربراہ کی ایکسٹینشن کے بھی حق میں ہوں،"رانا ثنا اللہ















" اس شخص ( صاحبزادہ حامد رضا ) نے مشکل ترین حالات میں شدید ترین دباؤ اور لالچوں کے باوجود وفا کی مثال قائم کی۔" عمران ری...
13/07/2024

" اس شخص ( صاحبزادہ حامد رضا ) نے مشکل ترین حالات میں شدید ترین دباؤ اور لالچوں کے باوجود وفا کی مثال قائم کی۔" عمران ریاض خان















میں درجہ حرارت نہیں پڑھ پایا، عوام مہنگائی سے بہت پریشان ہے، آپ میت والے گھر جا کر شادی کے کارڈ نہیں بانٹتے- پنجاب حکومت...
13/07/2024

میں درجہ حرارت نہیں پڑھ پایا، عوام مہنگائی سے بہت پریشان ہے، آپ میت والے گھر جا کر شادی کے کارڈ نہیں بانٹتے- پنجاب حکومت کی تشہیری مہم کرنے پر جنید اکرم نے معذرت کر لی

, , , , , , , .

عدالت عظمیٰ نے فیصلے میں بانی پی ٹی آئی پر پیار اور محبت کی بارش کی ہے، سپریم کورٹ نے فیصلے سے نظریہ ضرورت کو دوبارہ زند...
13/07/2024

عدالت عظمیٰ نے فیصلے میں بانی پی ٹی آئی پر پیار اور محبت کی بارش کی ہے، سپریم کورٹ نے فیصلے سے نظریہ ضرورت کو دوبارہ زندہ کر دیا، جو کیس میں فریق نہیں تھا اسے ریلیف دیا گیا، فیصلے سے آئین ہار گیا، بیگمات جیت گئیں: عظمیٰ بخاری

















سانحہ یہ نہیں کہ لوگ ملک چھوڑ کر جارہے ہیں۔ سانحہ یہ ہے کہ انہیں روکنے کے لیے اب ہمارے پاس کوئی دلیل نہیں۔ سالار سلطان ز...
13/07/2024

سانحہ یہ نہیں کہ لوگ ملک چھوڑ کر جارہے ہیں۔ سانحہ یہ ہے کہ انہیں روکنے کے لیے اب ہمارے پاس کوئی دلیل نہیں۔ سالار سلطان زئی

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UrduPakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share