Digital Pashtoon

Digital Pashtoon It aims to deliver reliable and authentic information to viewers.

Digital Pashtoon is a Pashtoon Belt news channel that provides up-to-date news, current affairs, talk shows, and analysis with a focus on national and regional issues.

06/09/2026

Pti protest

06/09/2026

بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پولیس پرائیویٹ ڈیرے پر مشینری کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے جو سڑکیں کھود رہے تھے

وفاداری ہو تو ایسی! یاسین ملک سے 20 سال چھوٹی ہوں ،شادی  کے بعد  60 دن ساتھ رہی۔۔۔  مشعال ملک ، یاسین ملک کا نکاح سے آز...
05/09/2026

وفاداری ہو تو ایسی! یاسین ملک سے 20 سال چھوٹی ہوں ،شادی کے بعد 60 دن ساتھ رہی۔۔۔ مشعال ملک ،
یاسین ملک کا نکاح سے آزاد کرنے کا پیغام !!
یاسین ملک کا مزید مقدمہ لڑنے سے انکار، معاملہ خدا پر چھوڑنے کا اعلان ، بھارت میں قید یاسین ملک، جنہیں پھانسی کی سزا سنائی جا چکی ہے، نے مبینہ طور پر مشعال ملک کو پیغام دیا کہ وہ مزید ان کا انتظار نہ کریں اور اپنی زندگی نئے سرے سے شروع کریں۔مشعال ملک نے جواب دیا کہ وہ انتظار کرتے ہوئے زندگی گزارنے کو تیار ہیں، لیکن کسی اور کی دلہن بننا قبول نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امید پر دنیا قائم ہے اور وہ آخری سانس تک یاسین ملک کا انتظار کرتی رہیں گی۔

04/09/2026

پشتونخوا وطن بے رحم پولیس کے رحم وکی کرم پر
دن دہاڑے بندے کو مار دیا

04/09/2026

سندھ میں سٹریٹ موومنٹ کے دوران وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے قافلے کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر تشدد، کوریج کا سامان بھی توڑ دیا گیا۔

03/09/2026

سندھ کے بارڈر پر انقلاب آ گیا ہے
27 ستمبر کو یہ انقلاب اسلام آباد کا رخ کرے گا

03/09/2026

خان ولی آفریدی
رہنما جماعت اسلامی ضلع خیبر

💔 انتہائی افسوسناک خبرپشاور چارسدہ روڈ شیرو جنگی کے مقام پر گزشتہ رات فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں اکرام محسود ولد عباس ...
03/09/2026

💔 انتہائی افسوسناک خبر
پشاور چارسدہ روڈ شیرو جنگی کے مقام پر گزشتہ رات فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں اکرام محسود ولد عباس خان عرف راباسی قوم بندخیل شہید ہوگئے
قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد مرحوم کی میت ان کے آبائی گاؤں شوال اپر وزیرستان روانہ کر دی گئی
یہ ایک خاندان کے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے ایک اور المناک سانحہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے 🤲
انا للہ وانا الیہ راجعون

اسٹبلیشمنٹ کیطرف سےلانچ کیا گیا چینلز جو پی ٹی آیئ خلاف میدان میں اتارا گیا ہے تمام پی ٹی آیئ سوشل میڈیا محتاط رہیں اور ...
03/09/2026

اسٹبلیشمنٹ کیطرف سےلانچ کیا گیا چینلز جو پی ٹی آیئ خلاف میدان میں اتارا گیا ہے تمام پی ٹی آیئ سوشل میڈیا محتاط رہیں اور ہر ویڈیو کا پوسٹ مارٹم کریں ۔شکریہ

03/09/2026

ہال روڈ پر پولیس کا جماعتِ اسلامی کے کارکنان پر دھاوا، جماعتِ اسلامی کی شدید مذمت۔

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Pashtoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Pashtoon:

Shortcuts

Share