𝐉 𝐀 𝐍 𝐀 𝐍ツجانان

𝐉 𝐀 𝐍 𝐀 𝐍ツجانان Peace, love, and unity – my message,
my mission! I believe that true change comes through mutual respect and kindness. Salahuddin Saif

Let’s stand together and build a brighter, more peaceful future.

28/09/2025

Dil Toot Gaya 💔😢

28/09/2025

میں آپ کیلئے غ زہ سے کیا تخفہ لاونگا ا؟؟؟؟؟۔

27/09/2025

د بابا جی دا خبری د کمالونو ډکی دی مشران دې خداې د چا نه ورکوﺉ

26/09/2025

وس دی یادونہ افسانی

20/09/2025

مخوزی زیار بند دارہ سے تعلق رکھنے والی دو معصوم بچیاں حال ہی میں اپنے والد، مرحوم حضرت علی کا سایہ سر سے کھو چکی ہیں، جن کا انتقال کچھ عرصہ قبل درہ آدم خیل میں ہوا تھا۔

ان بچیوں کے کوئی بھائی نہیں، یہ پانچ بہنیں ہیں اور ان کی والدہ بھی مسلسل بیماری کا شکار ہیں۔ گھر کا خرچ چلانے کے لیے یہ کم عمر بچیاں علاقے میں گھاس کاٹنے کا ٹھیکہ کر کے محنت مزدوری کر رہی ہیں۔

💔 یہ وہ عمر ہے جس میں ہاتھوں میں کتابیں اور آنکھوں میں خواب ہونے چاہییں، مگر افسوس! یہ بچیاں اپنی مجبوریوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہیں۔

📢 آپ سب سے دل سے اپیل ہے کہ ان کی بھرپور مدد کریں۔ آپ کا دیا گیا چھوٹا سا تعاون بھی ان کی زندگی بدل سکتا ہے۔

📍 اگر آپ خود آ کر ان بچیوں سے ملنا اور ان کی مدد کرنا چاہیں تو میں ذاتی طور پر آپ کو ان کے گھر لے جانے کے لیے تیار ہوں۔

📞 اگر آپ کا یہاں آنا ممکن نہیں تو آپ نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کر کے مالی مدد بھیج سکتے ہیں۔ آپ کی طرف سے بھیجی گئی امداد کی ویڈیو بطور ثبوت آپ کو بھیجی جائے گی۔
Easypaisa 03423666916

🤲🏻 یہ بچیاں آپ کی توجہ، دعا اور مدد کی منتظر ہیں۔

📱 رابطہ نمبر: [03423666916]
0097336374197

جزاکم اللہ خیراً

16/09/2025

کے جوانوں کے ساتھ GQI organization آج مخوزی زیڑبنڈ درہ میں

مخوزی زیڑ بند درہ – محرومی کی انتہا"سڑک مٹی میں دفن، بجلی اندھیروں میں گم – عوام بے یار و مددگار!"ہماری آواز کون سنے گا؟...
11/09/2025

مخوزی زیڑ بند درہ – محرومی کی انتہا

"سڑک مٹی میں دفن، بجلی اندھیروں میں گم – عوام بے یار و مددگار!"
ہماری آواز کون سنے گا؟
مخوزی زیڑ بند درہ، جہاں حالیہ بارشوں اور طوفانی سیلاب نے زندگی کے بنیادی ڈھانچے کو نیست و نابود کر دیا ہے۔
نہ سڑک بچی ہے، نہ بجلی
نہ رسائی ہے، نہ روشنی
اور سب سے افسوسناک بات: تاحال کسی قسم کی مرمتی کارروائی شروع نہیں کی گئی!
سڑک کا حال
مرکزی شاہراہ مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے – کئی مقامات پر اس کا وجود تک باقی نہیں رہا
مریض، بزرگ، خواتین، اور طلبہ شدید اذیت میں ہیں
پیدل چلنا بھی جان جوکھوں کا کام بن چکا ہے

بجلی کی بندش:

گزشتہ کئی دنوں سے علاقہ اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے۔

گھریلو زندگی، تعلیم، کاروبار، اور بنیادی ضروریات سب مفلوج ہو چکی ہیں۔

بچوں کا ہوم ورک، بیماروں کا علاج، خواتین کے گھریلو امور – سب شدید متاثر۔
حکومتی بے حسی:
نہ کوئی سروے ٹیم پہنچی، نہ کوئی مرمتی کام شروع ہوں

عوام کی فریادیں، اپیلیں، اور شکایات سب بے اثر رہیں۔

ایسا لگتا ہے جیسے ہم اس ملک کا حصہ ہی نہیں۔
📢 ہماری اپیل – درد دل کے ساتھ:

1. سڑک کی فوری بحالی کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے۔
2. علاقے میں بجلی کی سپلائی بحال کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔
3. علاقے کو آفت زدہ قرار دے کر خصوصی فنڈز اور ریلیف فراہم کیے جائیں۔
4. حکام بالا خود علاقے کا دورہ کریں اور عوامی مشکلات کا جائزہ لیں۔
ہم پاکستانی ہیں – مگر کیا واقعی ہمارے حقوق بھی برابر کے ہیں؟"
ہم اندھیروں میں جی رہے ہیں – روشنی کہاں ہے؟ انصاف کہاں ہے؟"

06/09/2025

شانگلہ: شاہی درہ میں سینئر صحافی اقیدت صاحبہ سے ملاقات، علاقائی مسائل پر گفتگو

شانگلہ (نمائندہ خصوصی) — لاہور سے آئی ہوئی سینئر صحافی اقیدت صاحبہ سے شاہی درہ، شانگلہ میں میں نے اپنے دوستوں کے ہمراہ ملاقات کی۔ اس موقع پر علاقے کو درپیش اہم مسائل، خصوصاً شانگلہ اور مخوزی کی عوامی مشکلات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران گفتگو کا محور تعلیمی سہولیات کی کمی، صحت عامہ کے مسائل، بنیادی ڈھانچے کی خستہ حالی اور دیگر مقامی مشکلات رہیں۔ اقیدت صاحبہ نے مسائل کو بغور سنا اور یقین دلایا کہ ان معاملات کو صحافتی پلیٹ فارم پر مؤثر طریقے سے اجاگر کیا جائے گا۔

یہ ملاقات ایک خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں مقامی ترقی کے امکانات اور صحافت کے مثبت کردار پر بھی بات چیت ہوئی۔ شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ ایسی ملاقاتیں عوامی آواز کو بلند کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

04/09/2025

امن مینہ جوند ورووالی

چې بيا نه تُوره پورته شي، نه سر په وينو رنګ شيباداره! دغه جنګ دې د وطن آخري جنګ شيکه ﺯړونه سره يو کړو او لاسونه سره ورکړ...
03/09/2025

چې بيا نه تُوره پورته شي، نه سر په وينو رنګ شي
باداره! دغه جنګ دې د وطن آخري جنګ شي

که ﺯړونه سره يو کړو او لاسونه سره ورکړو
دا کاڼي به لعلونه شي دا بوټي به لونګ شي

29/08/2025

بریم گوز گوئے سے زیڑبنڈ درہ روڈ کا موجودہ صورتحال

27/08/2025

سیلاب کے بعد بونیر کا صورت حال 💔

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐉 𝐀 𝐍 𝐀 𝐍ツجانان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐉 𝐀 𝐍 𝐀 𝐍ツجانان:

Share